لندن (نوپ نیوز) آئی پی پی اے (بین الاقوامی پاکستان پراسٹیج ایوارڈز)کی جانب سے دوسرے ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان آج کردیا گیا۔ ایوارڈز کی تقریب 9 ستمبر 2018 کو ” انڈیگو02 ” لندن میں منقعد ہوگی۔ اپنی نوعیت کے سب سے بڑ ے پاکستانی تصور کئے جانے والے آئی پی پی ایوارڈز میں ملک کی مشہور شخصیات اور صف اول کی سلیبریٹریز شریک ہوں گی، نامزدگیاں سال 2017ء کی بہترین پرفارمنس کی بنیاد پر کی گئی ہیں۔ان کی کیٹیگریز یہ ہیں۔
1۔ بہترین فلم
2017
چھپن چھپائی۔۔ ہوزو پروڈکشنز
نامعلوم افراد۔۔فلم والا پروڈکشنز، ایکسیلنسی فلمز
پنجاب نہیں جاوں گی۔۔سکس سگماپلس، سلمان اقبال فلمز
ورنہ۔۔شو مین پروڈکشنز
بالو ماہی۔۔سعدیہ جبار پروڈکشنز
2
۔ بہترین اداکارہ فلم 2017
نیلم منیر۔۔چھپن چھپائی
ہانیہ عامر۔۔این ایم اے ٹو
مہوش حیات۔۔پنجاب نہیں جاوں گی
ماہرہ خان۔۔ورنہ
عینی جعفری۔۔بالو ماہی
3
۔ بہترین اداکارفلم 2017
احسن خان۔۔چھپن چھپائی
فہد مصطفی۔۔این ایم اے ٹو
ہمایوں سعید۔۔پنجاب نہیں جاوں گی
ضرارخان۔۔ورنہ
عثمان خالد بٹ۔۔بالو ماہی
4
۔ بہترین ہدایت کار فلم
محسن علی۔۔چھپن چھپائی
نبیل قریشی۔۔این ایم اے ٹو
ندیم بیگ۔۔پنجاب نہیں جاو ں گی
شعیب منصور۔۔ورنہ
ہیثم حسین۔۔بالو ماہی
5
۔ بہترین معاون اداکار/اداکارہ
فیضان خواجہ۔۔چھپن چھپائی
جاوید شیخ۔۔این ایم اے ٹو
عروہ حسین۔۔پنجاب نہیں جاوں گی
ہارون شاہد۔۔ورنہ
صدف کنول۔۔بالو ماہی
6
۔ آئی پی پی اے سال کی بہترین جوڑی
نیلم منیر اور احسن خان۔۔چھپن چھپائی
عثمان خالد بٹ اور عینی جعفری۔۔بالو ماہی
عروہ حسین اور فہد مصطفی۔۔این ایم اے ٹو
مہوش حیات اور ہمایوں سعید۔۔پنجاب نہیں جاوں گی
7
۔ آئی پی پی اے 2017 بہترین گلوکار /گلوکارہ
عائمہ بیگ
میشا شفیع
اسرار
شیراز اُپل
ساحر علی بگا
8۔ بہترین ٹی وی سیریئل
2017
یقین کا سفر۔۔ایم ڈی پروڈکشنز
سامی۔۔ایم ڈی پروڈکشنز
الف اللہ اور انسان۔۔ایم ڈی پروڈکشنز
باغی۔۔پیراگون پروڈکشنز
ایسی ہے تنہائی۔۔بِگ بینگ انٹرٹینمنٹ پروڈکشنز
بے شرم۔۔سکس سگما پلس
خدا اور محبت۔۔جے ایس ایس پروڈکشنز
9۔ بہترین اداکارہ ٹی وی سیریئل
2017
سجل علی۔۔یقین کا سفر
مروہ حسین۔۔سامی
کبریٰ خان۔۔الف اللہ اور انسان
صباء قمر۔۔باغی
سونیا حسین۔۔ایسی ہے تنہائی
سعدیہ خان۔۔خدا اور محبت
صباء قمر۔۔بے شرم
10۔ بہترین اداکار ٹی وی سیریئل
2017
احد رضامیر۔۔یقین کا سفر
عدنان صدیقی۔۔سامی
میکال ذوالفقار۔۔الف اللہ اور انسان
عثمان خالد بٹ۔۔باغی
سمیع خان۔۔ایسی ہے تنہائی
عمران عباس۔۔خدا اور محبت
زاہد احمد۔۔بیشرم
11۔ بہترین معاون اداکار/ اداکارہ ٹی وی سیریئل
2017
ثمن انصاری۔۔سامی
احتشام الدین۔۔یقین کا سفر
ثناء فخر۔۔الف اللہ اور انسان
علی کاظمی۔۔باغی
نادیہ خان۔۔ایسی ہے تنہائی
ہمایوں اشرف۔۔خدا اور محبت
غانا علی۔۔بے شرم
12
۔ بہترین ہدایت کار ڈرامہ سیریئل
شہزاد کاشمیری۔۔یقین کا سفر
سیفِ حسن۔۔سامی
احسن تالش۔۔الف اللہ اور انسان
فاروق رِند۔۔باغی
بدر محمود۔۔ایسی ہے تنہائی
سید علی رضا اسامہ۔۔خدا اور محبت
فاروق رِند۔۔بے شرم
13
۔ آئی پی پی اے سال کی بہترین جوڑی برائے ٹی وی سیریئل
سجل علی اور احد رضامیر۔۔یقین کا سفر
عدنان صدیقی اور ثمن انصاری۔۔سامی
کبری خان اور میکال ذوالفقار۔۔الف اللہ اور انسان
صباء قمر اور عثمان خالد بٹ۔۔باغی
سونیاحسین اور سمیع خان۔۔ایسی ہے تنہائی
سعدیہ خان اور عمران عباس۔۔خدا اور محبت
صباء قمر اور زاہد احمد۔۔بے شرم
14
۔ آئی پی پی اے اسٹائل آئیکن آف دی ائیر،میل / فی میل
بلال اشرف
فیروز خان
عمران عباس
عمران علی
مروہ حسین
سونیا حسین
15
۔ بہترین فیشن ڈیزائنر، ملبوسات
ایلان
علی زیشان
فائزہ سمیع
عمر سعید
ثناء سفیناز
کوکی کانسیپٹس
16
۔ سال کی بہترین ماڈل
صدف کنول
آمنہ الیاس
سنیتہ مارشل
حرا شاہ
فائزہ انصاری
صدف خان
17
۔ آئی پی پی اے 2017 ایمرجنگ ٹیلنٹ ایوارڈ
احد رضامیر۔۔ اداکار
علینہ نوروزی۔۔ اداکارہ
فاطمہ اعجاز۔۔ ماڈل
فائزہ اشفاق۔۔ ماڈل
آسیہ بشیر۔۔ ڈیزائنر
حنا رضا۔۔ ڈیزائنر
ِ اسپیشل ایوارڈز کیٹگری
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ، میل / فی میل
آئی پی پی اے اسٹار آف دی ائیر، میل / فی میل
اس شاندار ایوارڈ نائٹ کا حصہ بننے کے لئے ٹکٹ بک کرائیے۔
www.axs.com
https://www.axs.com/uk/events/356776/international۔pakistan۔prestige۔awards۔tickets?q236IPPA228
یا باکس آفس نمبر پر کال کیجئے
22844 203 4815506
آپکی پسندیدہ سلبریٹیز کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے لہذا یہ موقع ہرگز ضائع نا ہونے دیں۔
گزشتہ سال کی طرح آئی پی پی اے ایوارڈز 2018 کے پی آر معاملات اسٹار لنکس پی آر اینڈ ایونٹس دیکھ رہا ہے، جبکہ ایونٹ کا آفیشل میڈیا
پارٹنر ہم ٹی وی ہے۔
ایونٹ کا آفیشل ہیش ٹیگ یہ ہے
#ippa2018
پی ار سے متعلق مزید جاننے کیلئے رابطہ کیجئے
تراب علی رمزی
turab.ramzi@starlinks.pk
0300 2000144
![]()