اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
سوات (بیورو رپورٹ) پی کے 7 سوات کے تمام 95 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق اے این پی کے وقار احمد خان 14 ہزار 96 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے فضل مولا 13 ہزار 425 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
سوات (بیورو رپورٹ) صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 3 کے تمام 98 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سردار خان 16 ہزار 824 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے ساجد علی 15 ہزار 911 ووٹ لے …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 35 میں آزاد امیدوار نواب محمد اسلم خان رئیسانی 14 ہزار 711 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سردار نور احمد 9 ہزار 610 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
مظفر گڑھ (بیورو رپورٹ) پی پی 272 مظفر گڑھ کے تمام 134 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی زہرہ بتول 24 ہزار 019 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئی ہیں جبکہ آزاد امیدوار ہارون احمد سلطان 17 ہزار 072 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) پی پی 261 رحیم یار خان کے تمام 133 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار فواز احمد 29 ہزار 526 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ پیپلزپارٹی کے حسن رضا ہاشمی 14 ہزار 996 ووٹ لے کر …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
ملتان (بیورو رپورٹ) پی پی 222 ملتان کے تمام 139 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار قاسم عباس خان 38 ہزار 327 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے سہیل احمد نون 31 ہزار 893 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) پی کے 99 ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام 150 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے آغاز اکرام اللہ گنڈا پور 30 ہزار 330 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ جبکہ آزاد امیدوار فتح اللہ خان 22 ہزار 825 ووٹ لے …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
ساہیوال (رپورٹ: محمد منشاء محسن) پی پی 201 ساہیوال سے تحریک انصاف کے صمصام علی بخاری 58 ہزار 280 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے محمد طفیل 51 ہزار 662 لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی کے تمام 122 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ملک سیف الملوک کھوکھر 28 ہزار 589 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں، جبکہ تحریک انصاف کے محمد منشا سندھو 23 ہزار 149 …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پنجاب
لاہور (بیورو رپورٹ) حلقہ پی پی 164 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سہیل شوکت بٹ 34 ہزار 333 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے ہیں۔ جبکہ یوسف علی 26 ہزار 900 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں