Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں سی آئی پولیس کی حراست سے فرار ہونے والا ملزم پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار

میرپورخاص میں سی آئی پولیس کی حراست سے فرار ہونے والا ملزم پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پولیس حراست سے فرار ہونے والے ملزم سے پولیس مقابلہ نديم عرف دينا کمبوہ زخمی حالت میں گرفتار- ملزم سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل- نديم عرف کمبو کچھ روز قبل سي آئی اے سینٹر سے دوران حراست فرار ہوگیا تھا- پولیس کے مطابق جرواری شاخ روڈ چونہ فیکٹری کے پاس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے