Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کے خلاف ایکشن 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کے خلاف ایکشن 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں کا آغاز 2 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں گٹکا ماوا اور مضر صحت چھالیہ برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے گٹکا مافیا کے لئے سخت ترین احکامات- ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو نے سماج دشمن عناصروں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے بدنام زمانہ گٹکا مافیا کے کارندوں کو گرفتار کرلیا ملزمان میں شامل ہمایوں ولد عالم خان اور اختر ولد عمر زرین کے قبضے سے بھاری مقدار میں گٹکا، مضر صحت چھالیہ برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے