تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ سٹی میاں چنوں کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 35 گھروں کی تلاشی اور 43 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

میاں چنوں میں آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ سٹی میاں چنوں کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 35 گھروں کی تلاشی اور 43 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ سٹی میاں چنوں کے علاقے میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن۔
سرچ آپریشن کے دوران 35 گھروں کی تلاشی اور 43 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے