Home / اہم خبریں / ایڈیشنل اینڈ سیشن جج میاں چنوں نے 7 سالہ بچے کے قتل میں جرم ثابت ہونے پر 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج میاں چنوں نے 7 سالہ بچے کے قتل میں جرم ثابت ہونے پر 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج میاں چنوں چوہدری شاہد بشیر نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جرم ثابت ہونے پر 2 ملزمان شعبان ہراج اور حسن رضا کو عمر قید کی سزا سنائی گئی 2 لاکھ روپے ہرجانہ کا حکم سنایا ہرجانے کی عدم ادائیگی پر ملزمان کو مزید 6 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا- شعبان ہراج اور حسن رضا نے 2016 میں تھانہ تلمبہ کی حدود بستی مانک ہراج کے رہائشی 7 سالہ دلاور کو قتل کیا تھا جس کے بعد مقتول کی نعش کو دریائے راوی میں پھنیک دیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ تلمبہ میں درج ہوا تھا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے