کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پریڈی پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے جراٸم پیشہ عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا- ملزم جاوید ولد عزیز کے قبضے سے مسروقہ شدہ موٹر ساٸیکل اور غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم اسلحہ کے زور پر شہری کو لوٹ مار کا نشانہ بنا رہا تھا جسے بروقت کارروائی کے دوران پریڈی پولیس نے ناکام بنا ڈالا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے یہ موقف اپنایا کہ جراٸم پیشہ عناصروں کا خاتمہ میری اولین ترجیحات میں شامل معاشرے کے ناسوروں کا مکمل صفایا کرکے علاقہ عوام و شہریوں کو ہر ممکنہ طور پر تحفظ و ریلیف فراہم کرینگے-
![]()