Home / اہم خبریں / کراچی درخشاں پولیس کی کاروائی، ایک ملزم گرفتار وافر مقدار میں گٹکا، چھالیہ اور مضر صحت جی ایم برآمد

کراچی درخشاں پولیس کی کاروائی، ایک ملزم گرفتار وافر مقدار میں گٹکا، چھالیہ اور مضر صحت جی ایم برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی درخشاں پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری گٹکا جیسے زہریلے کاروبار میں ملوث عناصر گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا، جی ایم و چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ معاشرے کے ناسوروں کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کی سربراہی میں سماج دشمن گٹکا مافیا کے لئے زمین تنگ کرنا شروع کردی دوران کارروائی گٹکا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم حبیب اللہ ولد نور محمد کے قبضے سے بھاری مقدار میں مضر صحت چھالیہ، گٹکا اور جی ایم برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او درخشںاں ارشد جنجوعہ نے یہ موقف اپنایا کہ معاشرے کے ناسوروں کا صفایا کرکے علاقہ عوام و شہریوں کو ہر ممکنہ طور پر تحفظ و ریلیف فراہم کرتے رہینگے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے