تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈگری کے تعلقہ اسپتال کی انتظامیہ ڈاکٹرز مبینہ بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج، مقامی افراد قوم پرست جماعت کا نام لیکر بلیک میل کرنا بند کریں- مظاہرین

ڈگری کے تعلقہ اسپتال کی انتظامیہ ڈاکٹرز مبینہ بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج، مقامی افراد قوم پرست جماعت کا نام لیکر بلیک میل کرنا بند کریں- مظاہرین

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری کے تعلقہ اسپتال کی انتظامیہ ڈاکٹرز مبینہ بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج- اسپتال کی انتظامیہ اسٹاف ڈاکٹرز نے کام چھوڑ ہڑتال کرکے پلے کارڈز بینر اٹھا کر احتجاج کیا- اسپتال میں علاج نہ کرنے کا بہانہ بناکر خاصخیلی برادری کے مقامی افراد قوم پرست جماعت کا نام لیکر بلیک میل کر رہے ہیں- مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت اور انتظامیہ بلیک میلنگ کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی کرے اور ہمیں تحفظ دیا جائے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے