Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں ایک اور خاتون کی خودکشی ایک ہفتے میں خودکشی کا پانچواں واقعہ

میرپورخاص میں ایک اور خاتون کی خودکشی ایک ہفتے میں خودکشی کا پانچواں واقعہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایک اور خودکشی سندھڑی تھانہ کی حد گاؤں تگوسر میں 26 سالہ خاتون شريمتی مولی زوجہ کھيموں مينگھواڑ نے خودکشی کرلی- لاش سول اسپتال میرپورخاص منتقل- ضلع میرپورخاص میں ایک ہفتے میں خو کشی کا یہ پانچواں واقع رپورٹ ہوا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے