Home / اہم خبریں / جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار پولیس کی کامیاب کارروائی کراچی سے اغوا ہونے والی لڑکی بازیاب، ملزم گرفتار

جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار پولیس کی کامیاب کارروائی کراچی سے اغوا ہونے والی لڑکی بازیاب، ملزم گرفتار

جعفرآباد (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈیرہ اللہ یار پولیس کی کارروائی- کاروائی کے دوران کراچی سے اغواء ہونے والی لڑکی بازیاب ملزم گرفتار- 12 روز قبل کراچی کے علاقے چمڑا چورنگی سے صائمہ کو اغوا کیا گیا تھا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

Shaheen’s Gold Qualify for Final of National Champions Cup

MULTAN, (Sports Desk) Shaheen Shah Afridi led Sparco Paints Pakistan Gold qualified for the final …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے