Home / اہم خبریں (page 1138)

اہم خبریں

عید میلادالنبی کے دن میاں چنوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر و ڈی ایس پی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) جشن عید میلادالنبی کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی میاں چنوں کے بہاؤالدین زکریا ہال میں اسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد اور ڈی ایس پی میاں چنوں ناصر علی ثاقب کی سر براہی میں اجلاس منعقد ہوا. جس کے مہمانان خصوصی علامہ مولانا …

مزید پڑھیں

ڈی ایس پی کے ظلم سے تنگ آکر خودسوزی کی کوشش کرنے والے اہلکار کے واقعہ کا ایس ایس پی میرپورخاص نے نوٹس لے لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس ہیڈ کوارٹز کے ڈرائیور سید ماجد شاہ کی پریس کلب.کے سامنے احتجاج اور خودسوزی کی کوشش کی خبر- ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے نوٹس لے لیا- ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہنواز میمن کو 24 گھنٹوں میں واقع کی انکوائری کرکے …

مزید پڑھیں

کراچی میں سمن آباد پولیس کی کاروائی میں 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات اور نقدی رقم برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سمن آباد پولیس کا سماج دشمن و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 4 عناصر گرفتار۔ اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سمن آباد افتخار حسین نے …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ’آئس‘ نشے کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا میں ’آئس‘ کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ۔ خیبر پختونخوا میں خطرناک نشہ ’آئس‘ گلی محلوں سے نکل کر تعلیمی اداروں میں پہنچ چکا ہے جس کے باعث جرائم کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کو مد نظر …

مزید پڑھیں

تحصیل جوہی کے آباد گاروں کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، ملک بھر کے کسانوں و محنت کشوں کو ان کے جائز حقوق دلوانے کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں- سید جلال محمود شاہ سربراہ ایس یو پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اندرون سندھ کی تحصیل جوہی کے آباد گاروں کی جانب سے پانی کی شدید قلت کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر چوتھے روز بھی احتجاج جاری رہا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بااثر وڈیروں کی من مانیوں کے باعث غریب محنت کش …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈگری میں 20 سالہ لڑکی کی خودسوزی کی کوشش، 80 فیصد جسم جھلس گیا تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری کے علاقے رانی ٹاؤن میں 20 سالہ لڑکی ثناء کی خود سوزی کی کوشش 80 فیصد جسم جھلس گیا- جھلسنے والی ثناء کو انتہائی تشویشناک حالت میں ڈگری کے نجی میڈیکل سینٹر سے حیدرآباد منتقل کیا گیا- پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ …

مزید پڑھیں

کوٸٹہ میں بڑیچ مارکیٹ کے قریب موٹر ساٸیکل چور کی فاٸرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) کوٸٹہ میں بڑیچ مارکیٹ کے قریب موٹر ساٸیکل چور کی فاٸرنگ سے حاجی عبدالاحد زخمی- جبکہ چور موٹر ساٸیکل چھین کر فرار ہوگٸے زخمی کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر شفٹ کر دیا گیا

مزید پڑھیں

زندہ مرغی کی قیمت فی کلو 190 روپے تک جا پہنچی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں زندہ مرغی کی قیمت فی کلو 190 روپے تک جا پہنچی ڈیرہ میں ایک ماہ کے دوران مرغی کی قیمت میں 90 روپے فی کلو گرام کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ماہ قبل زندہ مرغی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا ڈرائیور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کے ظلم سے تنگ آکر پریس کلب کے سامنے خود پر پیٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش، راہگیروں نے بچا لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا ڈرائیور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کے ظلم سے تنگ پریس کلب پہنچ گیا- اہلکار نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عتیق الرحمٰن آرائیں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا خود پر پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش راہگیروں …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس کی کسی بھی نامعلوم کے مکمل ڈیٹا تک رسائی یقینی ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کی ذیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ہونیوالے ایک اجلاس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت بائیو میٹرک تصدیقی نظام و دیگر ماڈرن تیکنیکس کی اہمیت اور افادیت پر مشتمل جملہ آگاہی و معلومات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا …

مزید پڑھیں