Home / اہم خبریں (page 1139)

اہم خبریں

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں دوسری مرتبہ بڑا اژدھا نما سانپ منظر عام پر، لوگوں نے مل کر اس اژدھا سانپ کو مار ڈالا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ بلیلی میں ایک اور اژدھا بڑا سانپ منظر عام پر آیا جسے علاقے کے لوگوں نے مل کر مار ڈالا واضح رہے کچھ روز پہلے بھی اس طرح کا سانپ لوگوں نے یہاں مارا تھا

مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں طلبہ کو پرائیویٹ سکولوں کے نوٹس سے نصاب پڑھانے کی شکایات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ کے مختلف سرکاری سکولوں میں طلبہ کو پرائیویٹ سکولوں کے نوٹس سے نصاب پڑھانے کی شکایات موصول ہوئی ہیں جن کے مطابق سرکاری سکولوں میں طالبات کو جبکہ بعض سکولوں کی انتظامیہ کی جانب سے طلباء کو اینڈرائڈ فونز سے گوگل کے ذریعے …

مزید پڑھیں

اپسما کا میرپورخاص ڈویژن کے لئے یونیورسٹی کے قیام کا پرزور مطالبہ- گورنر سندھ نے عمل درآمد کی یقین دہانی کروادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ کے ایک وفد نے مرکزی چیئرمین سید طارق شاہ کی قیادت میں گورنر سندہ جناب عمران اسمائیل سے ملاقات کی اور گورنر کو کراچی میں دسمبر میں ہونے والے سید خالد شاہ شہید ایوارڈز تقریب کے لئے مدعو …

مزید پڑھیں

جب تک لاپتہ افراد کو بازیاب نہیں کروایا جاتا تب تک یہ پر امن احتجاج اسی انداز سے جاری رہے گا- امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کی جانب سے کراچی پریس کلب میں منعقدہ شیعہ رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ حسن صلاح الدین،علامہ باقر عباس زیدی، علامہ صادق جعفری، ایڈوکیٹ حسین عباس و دیگر نے گذشتہ دنوں اسلام آباد سے چیئرمین امامیہ …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے چار اسپیشل اسسٹنٹس کا تقرر کر دیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے چار اسپیشل اسسٹنٹس کا تقرر کر دیا گیا سابق وزراء منظور خان کاکڑ، کیپٹن ریٹائرڈ خالق اچکزئی اسپیشل اسسٹنٹس تعینات- رامین حسنی اور حسینین ہاشمی بھی وزیر اعلیٰ کے اسپیشل اسسٹنٹ تعینات- چاروں کی بطور اسپیشل اسسٹنٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن …

مزید پڑھیں

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخوں کا اعلان کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات انور علیم راجپوت کے اعلامیہ کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعت کے وہ امیدوار جو مارکس اور گریڈ بڑھانا چاہتے ہیں وہ اپنے ادارے کے زریعے 2019 کے امتحانات میں حصہ لے سکتے ہیں فارم …

مزید پڑھیں

پولیس کا پرچی جواء کھیلنے والوں کے خلاف آپریشن

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سٹی پولیس کا پرچی جواء کھیلنے والوں کے خلاف آپریشن، محلہ دیوان صاحب میں پرچی جوا کے کاروبار میں ملوث تین جواری گرفتارکرکے ہزاروں روپے کی رقم اور جوا پرچی کا مواد برآمد کرلیا۔ عوامی شکایات پر سٹی پولیس نے پرچی جوئے کے خلاف …

مزید پڑھیں

ماہی گیروں کا ظالمانہ فشنگ پالیسی کے خلاف احتجاج رنگ لے آیا، وفاقی حکومت نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی 2018 کو 2 ماہ کے لیے معطل کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماہی گیروں کا ظالمانہ فشنگ پالیسی کے خلاف احتجاج رنگ لے آیا، وفاقی حکومت نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی 2018 کو 2 ماہ کے لیے معطل کردیا، مشاورت کے بعد نئی فشنگ پالیسی بنائی جائے گی، ماہی گیروں کا جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، غیر …

مزید پڑھیں

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن نے دھورونارو میں گندم خراب ہونے کا نوٹس، انکوائری کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ دینے کی ہدایت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن نے اخبارات میں شایع ہونے والی خبر دھورونارو میں گندم خراب ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیکر 3 روز کے اندر رپورٹ دینے کی ہدایت کی ہے کمیٹی کے چیئرمین لیاقت علی سموں اسٹوریج اینڈ انفورسمینٹ …

مزید پڑھیں

زیارت میں سیشن کورٹ کے سامنے پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ضلع زیارت میں سیشن کورٹ کے سامنے پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ سے عصمت اللہ ولد حافظ اللہ قوم کاکڑ عمر 35 سال جاں بحق جس کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ لائی گئی ہے

مزید پڑھیں