کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر فاروق) پولیس کی نواں کلی میں کارروائی لینڈ مافیا گروہ سے تعلق رکھنے والے پانچ ملزمان گرفتار ملزمان سے خطرناک غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ایس ایچ او نواں کلی کا ملزمان کے خلاف ایف آئی درج- کوئٹہ کے علاقے نواں کلی مٰٰیں آج پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو حراست میں لیا جن کا تعلق لینڈ مافیا سے بتایا جاتا ہے ان افراد نے نواں کلی میں زمین پر قبضہ کررکھا تھا ملزمان سے تین عدد کلاشنکوف دو عدد پسٹل بھی قبضے میں لے لئے گئے ہیں جبکہ کاررائی میں لینڈ مافیا گروپ کے کئی کارندے فرار ہونے میں بھی کامیاب ہوگئے ہیں ان گرفتار افراد کو نواں کلی زرغون آباد تھانے کے حوالے کیا گیا پولیس نے تاحال ملزمان پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جبکہ لینڈ مافیا کا سرغنہ سراج فرار ہونےمیں کامیاب
![]()