Home / اہم خبریں / ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے مرکزی کابینہ اور تمام برانچیں تحلیل کردی- نتخابات 15 دسمبر 2018 کو ہونگے

ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے مرکزی کابینہ اور تمام برانچیں تحلیل کردی- نتخابات 15 دسمبر 2018 کو ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے اپنی عزم اور نرسنگ میں نئی روایت کے تحت 15 نومبر 2018 کو مرکزی کابینہ اور تمام برانچیں تحلیل کردی ہیں- ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے اعجاز علی کلیری کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا ہے- چیف الیکشن کمشنر نے چار رکنی کمیٹی بنا دی ہے جس میں حاجی عبدالواحد، سلامتی کھوکھر، شہناز نیازی اور مگھن جھنجھی شامل ہیں
الیکشن کا شیڈول
ممبرشپ کروانے کی آخری تاریخ 25-11-2018
نامزدگی فارم جاری ہونے کی تاریخ 27-11-2018
نامزدگی فارم کی ہر ایک عہدے کے لئے 5000 روپے فیس مختص کی گئی ہے
نامزدگی فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30-11-2018
نامزدگی فارموں کی جانچ پڑتال 03-12-2018
نامزد امیدواروں کی حتمی فہرست اور انتخابی نشان کی الاٹمینٹ 05-12-2018
ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے سال 2019 اور 2020 کے لئے انتخابات 15 دسمبر 2018 کو ہونگے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے