Home / اہم خبریں / گھریلو ملازمہ گھرکا صفایا کرگئی

گھریلو ملازمہ گھرکا صفایا کرگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلو ملازمہ گھرکا صفایا کرگئی، لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی لے جانے کے الزام میں ملازمہ کے خلف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ شمبلید کالونی میں گھریلو ملازمہ کام کے دوران گھر سے بیس تولہ طلائی زیورات اور ساٹھ ہزار روپے نقدی اٹھا کر لے گئی۔ پولیس نے مکان مالک کی رپورٹ پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Shaheen’s Gold Qualify for Final of National Champions Cup

MULTAN, (Sports Desk) Shaheen Shah Afridi led Sparco Paints Pakistan Gold qualified for the final …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے