Home / اہم خبریں (page 1064)

اہم خبریں

کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق / کامل حسین) کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت منشیات فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، چوری شدہ موٹرساٸیکل، اور اعلی کوالٹی کی چرس برآمد جب کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج اور …

مزید پڑھیں

دس سالوں کے دوران خود کش حملوں میں پانچ ہزار پانچ سو ایک افراد جاں بحق ہوئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں دس سالوں کے دوران خود کش حملوں میں پانچ ہزار پانچ سو ایک افراد جاں بحق ہوئے جبکہ بارہ ہزار نو سو اکیس زخمی ہوئے۔ سال 2009 سے سال 2018 مختلف علاقوں میں 382 خودکش حملے ہوئے۔ سال …

مزید پڑھیں

کراچی میں زمان ٹاٶن پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق / کامل حسین) کراچی میں زمان ٹاٶن پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر ایس ایچ او زمان ٹاؤن انظار عالم کے شکنجے میں ملزمان کے قبضے میں سے 1320 گرام اعلی کوالٹی کی چرس و نقدی برآمد۔ ملزمان …

مزید پڑھیں

دہشت گردی کے واقعات دس ارب روپے سے زائد کے نقصانات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دہشت گردی کے واقعات کے باعث خیبر پختونخوا کی معیشت کو مجموعی طور پر دس ارب روپے سے زائد کے نقصانات ہوئے ہیں۔ دہشت گردی نے خیبر پختونخوا کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا تھا۔سرکاری املاک کے ساتھ غیر سرکاری املاک کو بھی …

مزید پڑھیں

بیت السلام کے زیر اہتمام اولمپیاڈ 2019ء کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بیت السلام کے زیر اہتمام اسپورٹس اور اکیڈمک مقابلوں کے تیسرے ایونٹ اولمپیاڈ 2019ء میں علمی اور کھیلوں کے57 مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بیڈ منٹن جونیئر کے فائنل میں دی سٹی اسکول نے جبکہ فٹبال جوننیر کے چار میچوں میں حب اسکول، البدر …

مزید پڑھیں

جعلی کاسمیٹکس اشیاء کا کاروبار عروج پر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر قانونی اور غیر معیاری مقامی سطح پر تیار کاسمیٹکس اشیاء کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔ متعلقہ اداروں کے حکام کی جانب سے لاپرواہی کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے مختلف بازاروں میں ان غیر معیاری اور …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے بارے میں وزیر اعظم عمران خان کا ایسا اعلان کے قوم کی خوشی کی انتہا نہ رہی

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پاکستان تحریک انصاف کے یونین کونسل نمبر 64 کے صدر آصف پٹھان نے کہا کہ کسی بھی سیاسی رہنما کو این آر او نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت پاکستان میں ایک خاص ایجنڈے کے تحت حکومت کرنے کے لیے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص واپڈا حیسکو ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال احتجاجی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص واپڈا حیسکو ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ واپڈا ہائڈرو لیبر یونین کے رہنماء یوسف سومرو کی سربراہی میں پریس کلب سامنے درجنوں ملازمین کا دھرنا اپنے مطالبات کے حق میں حیسکو ملازمین نے پلے کارڈ بینر اٹھا کر شدید …

مزید پڑھیں

غیر معیاری ڈیزل اور پیٹرول کی خرید و فروخت کا سلسلہ بدستور جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان بھر میں غیر قانونی پیٹرول پمپوں اور آئل ایجنسیوں کے ساتھ شہر کے مختلف مقامات پر غیر معیاری ڈیزل اور پیٹرول کی خرید و فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ غیر معیاری تیل ڈالنے کے باعث متعدد رکشے اور دیگر گاڑیاں …

مزید پڑھیں

سندھ بھر کے نجی میڈیکل کالجوں میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 10 سے 15 جنوری تک توسیع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بھر کے نجی میڈیکل کالجوں میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 10 سے 15 جنوری تک توسیع۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت جاری سندھ بھر کے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں والدین کی سہولت …

مزید پڑھیں