Home / اہم خبریں / سندھ بھر کے نجی میڈیکل کالجوں میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 10 سے 15 جنوری تک توسیع

سندھ بھر کے نجی میڈیکل کالجوں میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 10 سے 15 جنوری تک توسیع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بھر کے نجی میڈیکل کالجوں میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 10 سے 15 جنوری تک توسیع۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت جاری سندھ بھر کے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں والدین کی سہولت کے پیش نظر توسیع کردی گئی ہے۔ اب داخلہ فیس 10 سے 15 جنوری تک جمع کرائی جاسکے گی۔ واضح رہے کہ نجی میڈیکل کالجوں میں داخلے کی فیس متعلقہ کالجوں میں جمع کی جائے گی اس کا جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا اور اس ضمن میں کسی بھی پیچیدگی کی ذمے دار جے ایس ایم یو نہیں ہوگی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے