Home / اہم خبریں (page 1080)

اہم خبریں

تھائی لینڈ میں سال نو کے آغاز پر بینکاک شاندار آتش بازی سے جگمگا اٹھا

بینکاک / تھائی لینڈ (رپورٹ: عمران یوسف) یوں تو بنکاک میں نیو ائیر نائٹ کو بہت ساری جگہوں پر بے پناہ رش ہوتا ہے اور منچلے ساری رات نئے سال کی آمد کی خوشی میں گھومتے پھرتے نظر آتے ہیں لیکن کھاوسان روڈ اور سنٹرل ورلڈ پرتونام میں یہ رش …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان کی دعوت ولیمہ میں عزیز و اقارب سمیت سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، سول سوسائیٹی اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ایڈووکیٹ کی تقریب ولیمہ کی تقریب کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں سردار احمد مجتبیٰ رند چیف آف رائل ٹمن فیملی ریاست بہاولپور و بانی بلوچ ریجیمیںٹ پاک آرمی، سابق سینیٹر …

مزید پڑھیں

اڈیرولال ویلفئیر کے زیر اہتمام 100 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں ٹنڈوآدم اور گردونواح کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد ) اڈیرولال ویلفئیر کے زیر اہتمام 100 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں ٹنڈوآدم اور گردونواح کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ جس میں دلہنوں کو جہیز اور سلامی بھی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی میرج ہال میں اڈیرولال ویلفئیر کے زیر …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ کے عوام کو یقین ہے کہ عمران خان ڈاکٹر عافیہ کو واپس لائیں گے- وسیم عباس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپورٹرز آف عافیہ موومنٹ ، پشاور کے آرگنائزر وسیم عباس نے کراچی آمد کے موقع پرعافیہ موومنٹ- پاکستان سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اور ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی کراچی میں واقع رہائش گاہ پر ان سے اور ان …

مزید پڑھیں

ہسپانوی امدادی کشتی قریب تین سو مہاجرین کے ہمراہ سپین کی بندرگاہ سری ناویس پہنچ گئی

میڈرڈ / اسپین (خصوصی رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ ) ہسپانوی امدادی کشتی قریب تین سو مہاجرین کے ہمراہ سپین کی ایک بندرگاہ پر پہنچ گئی۔ ان تارکین وطن کو ایک ہفتہ قبل لیبیا کی سمندری حدود کے قریب ڈوبنے سے بچایا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوپن آرمز …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں دوسری سالانہ تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد کنووکیشن میں 530 طلبا کو ڈگریاں تفویض کی گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں کنووکیشن 2018 کی تقریب مقامی ہوٹل میں پیر 31 دسمبر2018 کومنعقد کی گئی۔ تقریب تقسیم اسناد کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر برائے معدنیات جناب میر شبیر بجرانی تھے۔ کنووکیشن میں 525 طلبا کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ یہ جناح سندھ میڈیکل …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فاٹا کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت فاٹا کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیر اعلی محمود خان، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب، معاون خصوصی افتخار درانی صوبائی وزیر خزانہ …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص ڈویژن کے صدر نے تعلقہ ڈگری کے عہدیداروں کے ناموں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) پاکستان تحریک انصاف ڈویژن میرپورخاص کے صدر اکبر علی پلی نے تعلقہ ڈگری کے عہدیداروں کے ناموں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلقہ ڈگری کے صدر محمد علی ہاشمی، جنرل سیکریٹری تعلقہ ڈگری عارف پٹھان اور انفارمیشن سیکریٹری تعلقہ ڈگری ٹھاکر ندیم …

مزید پڑھیں

کراچی میں سمن آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور ایکشن 3 ملزمان گرفتار چوری شدہ موٹر ساٸیکل، موباٸل فونز و نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سمن آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور ایکشن 3 عناصر گرفتار چوری شدہ موٹر ساٸیکل، موباٸل فونز نقدی، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، اعلی کوالٹی کی 1260 گرام چرس برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلشن اقبال پولیس ان ایکشن، مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلشن اقبال پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ و زہر بیچنے والوں کا کاروبار ہوا خراب غنڈہ راج کرنے والے عناصر و سماج دشمن ایس ایچ او گلشن اقبال اخلاق احمد کے نشانے پر مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار مقدمہ درج …

مزید پڑھیں