Home / اہم خبریں (page 1050)

اہم خبریں

تیز رفتار کار بے قابو ہوکر پنڈی کوچ اڈہ کے دفتر سے جا ٹکرائی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں تیزرفتارکار بے قابو ہوکر پنڈی کوچ اڈہ کے دفتر سے جا ٹکرائی، دفتر کا کمرہ مکمل تباہ ہوگیا، کوئی جانی نقصان کوئی نہیں ہوا۔ ڈیرہ چشمہ روڈ تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں چشمہ چیک پوسٹ کے قریب …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ نہر سے نیم بیہوش زخمی خاتون کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کردیا

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ کے علاقے ساہووالا سے ایک نامعلوم خاتون نیم بیہوش حالت میں نہر سے ملی ہے خاتون کے چہرے پر گولی لگی ہوئی ہے. ریسکیو 1122 نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس واقع کی تحقیقات کر رہی ہے۔  

مزید پڑھیں

میرپورخاص عمرکوٹ روڈ شوگر مل کے قریب حادثہ۔ دو چنگچی رکشے آپس میں ٹکرا گئے 1 بچے سمیت 2 خواتین شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص عمرکوٹ روڈ شوگر مل کے قریب حادثہ۔ دو چنگچی رکشے آپس میں ٹکرا گئے ایک بچہ اور دو خواتین شدید زخمی۔ تحصیل سندھڑی کی رہائشی مسمات نور خاتون اور مسمات جنت خاتون اور 8 سالہ حسنین شدید زخمی۔ زخمی ہونے والی دنوں خواتین کی …

مزید پڑھیں

بینظیر میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں ایک ریٹاٸرڈ پروفیسر کی بطور رجسٹرار تقرری جامعہ کے افسران کے حقوق پر ڈاکہ ہے۔ سندھ یونیورسٹیز آفیسرس فیڈریشن

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سندھ یونیورسٹیز آفیسرس فیڈریشن کے چیٸرمین محمد طاہر خان، سیکٹری جنرل سجاد شاہ، محمد مراد پیرزادہ، پرویز بھٹی، ڈاکٹرسجن ہالیپوٹو، منظور پنہور، عطا محمد چانڈیو، انجنیٸر دانش خان، غلام محی الدین، ریاست علی کبر و دیگر رہنماٸوں نے بینظیر میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں ایک ریٹاٸرڈ پروفیسر …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو اپنا روزگار کمانے کے لیے مرغیاں اور مرغے دینے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ایک لاکھ خاندانوں کواپنا روزگار کمانے کے لیے مرغیاں اور مرغے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کے بعد خاندانوں کو روزگار کمانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سول اسپتال کے بچوں کے وارڈ سے نومولود بچے کی تبدیلی پر اعلی حکام کا نوٹس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال کے بچوں کے وارڈ سے نومولود بچے کی تبدیلی پر اعلی حکام کا نوٹس۔ میڈیکل سپریڈنٹ سول اسپتال میرپورخاص ڈاکٹر اکرم سلطان نے واقعہ کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی چھ میمبر پر مشتمل کمیٹی قائم۔ کمیٹی 24 گھنٹوں میں رپورٹ دے …

مزید پڑھیں

آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی سی ڈی ڈی کی ڈیرہ مراد جمالی آمد

ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ اور ڈی آئی جی سی ڈی ڈی اعتزاز احمد گوررائیہ کی ڈیرہ مراد جمالی آمد ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد راؤ منیر احمد ضیاء سمیت رینج کے تمام ایس ایس پیز، انچارج اسپیشل برانچ اور …

مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نہتے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کرے اور بھارت کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرے۔ عابدہ آغا ڈائریکٹر یوتھ فارم کشمیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوتھ فارم کشمیر کی ڈائریکٹر عابدہ آغا نے کہا ہے کہ بھارت جمہور کی رائے اور جمہوریت کا نام نہام دعویدار ہے۔ 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ وادی میں آل پارٹیز کانفرنس اور تمام کشمیریوں کی جانب سے یوم سیاہ …

مزید پڑھیں

بحریہ فاؤنڈیشن کالج ٹنڈو آدم کے زیر اہتمام سالانہ ونٹر فنفئر کا انعقاد، بہتر اسٹال سجانے پر ٹاپ 3 پوزیشن کو انعامات بھی دیئے گئے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بحریہ فاؤنڈیشن کالج ٹنڈو آدم کے زیر اہتمام سالانہ ونٹر فنفئر کا انعقاد کیا گیا۔ ٹنڈو آدم کے نجی پرائیوٹ اسکول بحریہ فاؤنڈیشن کالج ٹنڈو آدم کے زیر اہتمام سالانہ ونٹر فنفئر کا انعقاد کیا گیا۔ فن فئیر میں اشفاق احمد پنہور (ریجنل اسسٹنٹ  رجسٹرار …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی میونسپل کمیٹی میں بادشاہت سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیئے 16 گریڈ کی سیٹ پر 11 گریڈ کے ملازم کو تعینات کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی میونسپل کمیٹی میں بادشاہت سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیئے۔ چیئرمین نے اپنی عدالت لگاکر انوکھا کارنامہ انجام دیا۔ 16 گریڈ کی سیٹ پر 16 گریڈ کے ملازم کو ہٹھا کر 11 گریڈ کے ملازم کو لگادیا۔ سپریم …

مزید پڑھیں