Home / اہم خبریں (page 1062)

اہم خبریں

معاشی بحران کے باوجود یونان کا تارکین وطن کی دیکھ بھال خدمات کا اعتراف کرتے ہیں۔ انیجیلا مرکل

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) معاشی بحران کے باوجود یونان کا تارکین وطن کی دیکھ بھال خدمات کا اعتراف کرتے ہیں۔ وزیراعظم یونان الیکسی چپراس کی طرف سے اگلے سال تھسلونکی انٹرنیشنل میلہ میں جرمنی کو بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت جرمن چانسلر کی طرف سے شکریہ ادا کیا …

مزید پڑھیں

راولپنڈی میں حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی میں حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گرد گرفتار۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم جوہر آباد انڈر پاس کا عوامی مطالبہ زور پکڑ گیا۔ فوری مسئلہ حل نہ ہوا تو ریلوے ٹریک پر احتجاج کیا جائے گا، وفاقی ریلوے وزیر شیخ رشید ٹنڈو آدم ریلوے انڈر پاس کی تعمیر کے لیے فوری اقدامات کریں

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) جوہر آباد انڈر پاس کا عوامی مطالبہ زور پکڑ گیا۔ فوری مسئلہ حل نہ ہوا تو ریلوے ٹریک پر احتجاج کیا جائے گا عوامی حلقے منتخب نمائندے انتخابات سے قبل بڑے بڑے وعدے کرتے دیکھائی دیتے ہیں لیکن منتخب ہونے کے بعد اختیارات نہ …

مزید پڑھیں

کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، رانا ریاض علی خاں ایڈووکیٹ صدر جبکہ چوہدری خالد رفیق بھٹہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں رانا ریاض علی خاں ایڈووکیٹ صدر جبکہ چوہدری خالد رفیق بھٹہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدر کی نشست پر سردار صدیق اکبر کھٹانہ ایڈووکیٹ 84 …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان دینے کا صرف دعویٰ کرتی رہی ہے، ہماری حکومت نے سندھ سمیت ملک بھر میں پناہ گاہیں قائم کرکے ذوالفقار علی بھٹو کے نعرے کو عملی شکل دی ہے۔ وزیر مملکت زرتاج گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان دینے کا صرف دعویٰ کرتی رہی ہے، ہماری حکومت نے سندھ سمیت ملک بھر میں پناہ گاہیں قائم کرکے ذوالفقار علی بھٹو کے نعرے کو عملی شکل …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے ہسپتالوں سے مریض ریفر کرنے والی سندھ حکومت خود ریفر ہورہی ہے۔ پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی سول ہسپتال میرپورخاص کے باہر میڈیا سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی وہ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی ایم پی اے دعا بھٹو کے ہمراہ سول ہسپتال میرپورخاص کا دورہ کیا۔ دورے کے بعد انہوں نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹر انفارمیشن پریس سندھ کا ایوان صحافت میرپورخاص کا دورہ، صحافی کالونی کے قیام، صحافیوں کے ہیلتھ کارڈ، مالی گرانٹ، پریس ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کرنے اور دیگر مسائل حل کرانے کی یقین دہانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیکریٹری اطلاعات و آرکائیوز سندھ عمران عطا سومرو کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر انفارمیشن پریس میڈم زینت جہاں نے ایوان صحافت میرپورخاص کا دورہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص سوائی خان چھلگری، ڈپٹی ڈائریکٹرز انفارمیشن کراچی فدا بالادی، ماجد خان اور پروڈکشن منیجر …

مزید پڑھیں

تھرپارکر میں قحط سالی کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے انسان، جانور اور پرندے شدید متاثر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تھرپارکر میں قحط سالی کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے انسان، جانور اور پرندے شدید متاثر حلال اور پالتو جانور بھوک کے وجہ سے مردہ جانوروں کو نوچ کر کھانے لگے۔ تھرپارکر ضلع کی سات تحصیلوں کلوئی، مٹھی، …

مزید پڑھیں

فرینکفرٹ میں جاری ٹیکسٹائل نمائش 2018 اختتام پزیر ہوگئی، نمائش میں پاکستان کی 222 کمپنیوں کی ریکارڈ شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فرینکفرٹ میں جاری ٹیکسٹائل نمائش 2018 اختتام پزیر ہوگئی۔ نمائش میں پاکستان سمیت دو ہزار نو سو کمپنیوں نے شرکت کی۔ فرینکفرٹ میں پاکستانی کمرشل قونصلرخواجہ خرم نعیم کہتے ہیں پاکستانی مصنوعات کو نمائش میں بہت اچھا رسپانس ملا ہے، حکومت برآمدات میں اضافے کے لیے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پہلا تین روزہ انڈر ڈسٹرکٹ اسکولز کراٹے چمپئن شپ کا افتتاح میرپورخاص کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوا، افتتاح میونسپل چیئرمین نے کیا، ڈسٹرکٹ کے مختلف اسکولوں کے طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پہلا تین روزہ انڈر ڈسٹرکٹ اسکولز کراٹے چمپئن شپ کا افتتاح میرپورخاص کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوا جس کا افتتاح میونسپل چیئرمین فاروق جمیل درانی نے کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کے مختلف اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت …

مزید پڑھیں