Home / اہم خبریں (page 1065)

اہم خبریں

ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی کو غیر ملکی نمبرز سے دھمکی آمیز کالز موصول

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی کو غیر ملکی نمبرز سے دھمکی آمیز کالز موصول۔ کامران اختر نے اس سلسلے میں وزیر اعلی سندھ، آئی جی اور چیف سیکرٹری کو خط لکھ کر سیکیورٹی مانگ لی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبہار پولیس کی کارواٸی غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ چلانے والا ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق / کامل حسین) کراچی میں گلبہار پولیس کی کارواٸی غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ چلانے والے عناصروں کا ہوا گھیرا تنگ۔ غیر قانونی واٹر ہاٸڈرنٹ چلانے والے عناصر ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کے شکنجے میں ملزم گرفتار ٹینکر پولیس کی تحویل میں ملزم کے خلاف …

مزید پڑھیں

گجرات میں معصوم بچے کی قاتل کوئی اور نہیں بچے کی ممانی نکلی، قاتلہ نے اعتراف جرم کرلیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) معصوم بچے کی قاتل کوئی اور نہیں بچے کی ممانی نکلی، قاتلہ نے اعتراف جرم کرلیا۔ گجرات حسد کی آگ نے دو ہنستے بستے گھروں کو اجاڑ دیا۔ درندہ صفت ممانی ہی نھنے بچے کی قاتل نکلی ممانی نے بچے کا گلہ دبا کر قتل …

مزید پڑھیں

ممبر قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کا رات کو اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کا دورہ

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ریاض فتیانہ ممبر قومی اسمبلی و چیرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا عوامی شکایات کا نوٹس، رات ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کا وزٹ۔ ایمرجنسی میں مریضوں سے ڈاکٹر کے رویہ، دستیاب سہولتوں اور ادویات کے متعلق پوچھا گیا۔ مردانہ وارڈ، زنانہ وارڈ …

مزید پڑھیں

جناح سوشل اینڈ پریس کلب کمالیہ کا ماہانہ اجلاس، 5 روزناموں کے نمائندوں کو جناح سوشل اینڈ پریس کلب کا مستقل رکن بنانے کا فیصلہ

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جناح سوشل اینڈ پریس کلب کے صدر واصف رانا کی صدارت میں ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وائس چیئرمین محمود بخاری، جنرل سیکرٹری خالد اسلم گجر، نائب صدر زاھد ڈوگر، نائب صدر عمران طارق، ایگزیکٹو ممبر جناح سوشل کلب رانا نوید اور لیگل ایڈوائزر …

مزید پڑھیں

بیٹی کے اغوا کا مقدمہ باپ کی فریاد پر ڈگری تھانے میں درج

ڈگری (رپورٹ: فرحان منہاج) بیٹی کے اغواہ کا مقدمہ باپ کی فریاد پر ڈگری تھانے میں درج تفصیلات کے مطابق ڈگری تھانے میں تحصیل میرپورخاص کے گاؤں بخش علی لغاری کے رہائشی رستم ولد فقیر احمد بھیر نے درخواست جمع کروائی جس میں موقف اختیار کیا کہ میں اپنی بیوی …

مزید پڑھیں

ڈگری شوگر مل کی جانب سے پچھلے سیزن کی ادائیگی نہ کرنے کھ خلاف سندھ آباد گار اتحاد کے ضلعی صدر چوہدری سیف اللہ گل کی قیادت میں کاشتکاروں کا پریس کلب ڈگری کے سامنے احتجاج

ڈگری (رپورٹ: فرحان منہاج) ڈگری شوگر مل کی جانب سے پچھلے سیزن کی ادائیگی نہ کرنے کھ خلاف سندھ آباد گار اتحاد کے ضلعی صدر چوہدری سیف اللہ گل کی قیادت میں کاشتکاروں کا پریس کلب ڈگری کے سامنے احتجاج۔ اس موقع پر سندھ آباد گار اتحاد کے ضلعی صدر …

مزید پڑھیں

ڈگری میں گنے کی ٹرالی سے جانبحق ہونے والے نوجوان آصف کے گھر تنظیم ارائیاں میرپورخاص کے ضلعی صدر کی عہدے داروں کے ہمراہ آمد اظہار تعزیت

ڈگری (رپورٹ: فرحان منہاج) تنظیم ارائیاں میرپورخاص کے ضلعی صدر ندیم احمد نقشبندی، جنرل سیکرٹیری محمد شفیق آرائیں، اخلاق احمد آرائیں، محمد فاروق آرائیں اور دیگر نے روڈ حادثے میں جانبحق ہونے والے نوجوان محمد آصف آرائیں کی ان کے خاندان سے تعزیت کی اور لواحقین کے لیے صبر کی …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹر اطلاعات میرپورخاص کی سینئر ساتھیوں کے ہمراہ ایوان صحافت آمد۔ ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد

میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر اطلاعات سوائی خان چھلگری محکمہ اطلاعات کا سینئر اسٹاف عرفان سید ذاہد شاہ کی ایوان صحافت میرپورخاص آمد۔ ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی۔ ڈائریکٹر اطلاعات میرپورخاص سوائی خان چھلگری نے کہا کہ ایوان …

مزید پڑھیں