Home / اہم خبریں (page 1039)

اہم خبریں

چیف ایگزیکٹو ایم ایس آر او محکمہ صحت کی پی سی ڈی اے کے وفد سے ملاقات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈاکٹر شاہد یونس چیف ایگزیکٹو ایم ایس آر او محکمہ صحت نے سیکرٹری صحت خیبر پختونخوا کی ہدایت پر پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے نمائندہ وفد سے صوبائی چیئرمین ڈیرہ اسماعیل خان کی قیادت میں ملاقات کی۔ وفد میں محکمہ …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی میڈیسن تاجر برادری بلیک میلنگ کے خلاف سراپا احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک بھر کی میڈیسن تاجر برادری پی پی اے کے نائب صدر و چیف ڈرگ انسپکٹر عدنان رضوی کو بلیک میل کرنے کی مہم کے خلاف سراپا احتجاج ہو گئی۔ میڈیسن تاجر برادری عدنان رضوی کی حمایت میں میدانِ عمل میں نکل آئی۔ میڈیسن تاجر برادری …

مزید پڑھیں

میرپورخاص جھڈو میں بس اور موٹرسائیکل میں تصادم 4 اسکول سے آنے والے موٹر سائکل سوار بچے زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جھڈو میں بس اور موٹرسائیکل میں ٹکر 4 اسکول سے آنے والے موٹر سائکل سوار بچے زخمی۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں میں افيل، محمد علی، پاکيزه اور مناعيل شامل ہیں جن میں سے ایک بچہ شدید زخمی ہونے کے سبب جھڈو …

مزید پڑھیں

اعداد و شمار مطابق کے 871 افراد کے لئے ایک ڈاکٹر 1647 افراد کے لئے ایک بیڈ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں 871 افراد کے لئے ایک ڈاکٹر 1647 افراد کے لئے ایک بیڈ موجود ہے۔ پاکستان بیورو کے اعداد شمار کے مطابق 9 ہزار 481 افراد کے لئے ایک دانتوں کا ڈاکٹر ہے۔ ملک بھر میں ایک ہزار 201 سرکاری ہسپتال موجود ہیں۔ …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸٹ سپر ہاٸی وے پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ساٸٹ سپر ہاٸی وے پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے مضرِ صحت گٹکا ماوا اور مضرِ صحت اَشیاء برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم …

مزید پڑھیں

قرضوں پر شرع سود میں 6.62 فیصد اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تمام اقسام کے قرضوں پر شرع سود میں 6.62 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اس ضمن میں صوبائی حکومت کو آگاہ کر دیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے سرکلر کے مطابق گزشتہ تین سال کے لئے صوبائی و مقامی حکومتوں اور …

مزید پڑھیں

لکی مروت کالاخیل میں کوئلے کی کان میں بڑا پتھر گرنے سے 1 شخص جاںبحق جبکہ 2 افراد زخمی

لکی مروت (بیورو رپورٹ) کالاخیل میں کوئلے کی کان میں بڑا پتھر گرنے سے 1 شخص جاںبحق جبکہ 2 افراد زخمی۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عمر خان ولد افضل خان نام سے ہوئی ہے جوکہ شانگلہ کا رہائشی ہے لاش کو ایدھی ایمبولینس میں روانہ کردیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

بزرگ شہریوں کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکشن جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بزرگ شہریوں کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا، وزیراعظم کے مشیر خاص کی سفارش پر ای او بی پنشن میں 20 فیصد اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بزرگ شہریوں کیلئے ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلشن معمار پولیس کی کارواٸی بدنام زمانہ 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں گلشن معمار پولیس کی کارواٸی بدنام زمانہ 2 منشیات فروش ایس ایچ او گلشن معمار اشتیاق غوری کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے اعلی کوالٹی کی چرس، چوری شدہ موبائل فون و نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ …

مزید پڑھیں

حج اب سوا چار لاکھ روپے میں ہوگا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں، سعودی حکومت کی جانب سے عائد ٹیکسز اور ائیر ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافے کے باعث گزشتہ سال 2 لاکھ 85 ہزار میں ہونے والا حج اس مرتبہ 4 لاکھ 25 ہزار میں کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں