Home / اہم خبریں (page 1020)

اہم خبریں

ایم کیو ایم کے رہنما کے بھتیجے کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر بلوچ اتحاد کے رہنما کو میرپورخاص کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم کے رہنماء عثمان راجپوت کے بھتیجے گڈو کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر بلوچ اتحاد کے رہنماء یعقوب بلا کو فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج نے عمر قید کی سزا سنادی۔ مجرم کو فوری عدالت کے احاطے سے گرفتار کرلیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے ماتحت ادارے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی غلط پالیسیوں اور زیادتیوں کے خلاف کراچی پریس کلب پر سندھ کے مختلف اضلاع سے آئے ہوۓ سینکڑوں متاثرین طلباء والدین اور اسکول پارٹنرز کا احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ کے ماتحت ادارے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی غلط پالیسیوں اور زیادتیوں کے خلاف کراچی پریس کلب پر سندھ کے مختلف اضلاع عمرکوٹ، تھر، میرپورخاص، سانگھڑ، نوابشاہ، خیرپور، سکھر، حیدرآباد، کراچی اور دیگر اضلاع سے آئے ہوے سینکڑوں متاثرین طلباء والدین اور اسکول پارٹنرز کا …

مزید پڑھیں

چین میں موجود 14 سو سال قدیم مساجد کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں۔ مسجد چینی شہنشاہ کے حکم پر حضرت عثمان ؓ کے دور میں تعمیر کی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے یہ حادث نبوی صلى الله عليه وسلم کا ترجمہ ہے اور حدیث سے ثابت ہے کہ چینی قوم علم کی بلندیوں پر چودہ سو سال قبل سے ہیں۔ اور اس بات کی تصدیق اب چینی ڈپٹی مشن لیجن زاہو نے …

مزید پڑھیں

یونان یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علم کی پہلی پوزیشن

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علم کی پہلی پوزیشن۔ ابتسام احمد نے یونان میں مقیم پاکستانی برادری کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ یونیورسٹی آف پیریاس کے شعبے میری ٹائم اسٹڈیز گریجویشن میں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ابتسام احمد کو …

مزید پڑھیں

کوئٹہ مستونگ روڈ پر ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 6 افرد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوٸٹہ مستونگ روڈ سونا خان کی حدود دو گاڑیوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں بچے سمیت 6 افرد زخمی۔ زخمی ہونے والوں کو سول منتقل کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔ 

مزید پڑھیں

بانی ایم کیو ایم کو پاکستان لانے کی کوششیں آخری مراحل میں داخل، انٹرپول کی حکومت پاکستان کو یقین دہانی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) بانی ایم کیو ایم کو پاکستان لانے کی کوششیں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں، برطانوی حکومت کو ٹھوس شواہد کے ساتھ نوٹس بھجوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیو ایم الطاف حسین اس وقت پاکستان میں متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں۔ عمران فاروق …

مزید پڑھیں

طالبعلموں کو کتابوں کے سبق کے ساتھ ساتھ جدید عملی تعلیم سے بھی آراستہ کیا جائے۔ عبدالوحید شیخ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ طالبعلموں کو کتابوں کے سبق کے ساتھ ساتھ جدید عملی تعلیم سے بھی آراستہ کیا جائے تاکہ بچے مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرسکیں یہ ہدایت انہوں نے میر شیر محمد خان تالپور پبلک اسکول میرپورخاص …

مزید پڑھیں

ڈیرہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کا اہم اجلاس، ذاتی مفاد کی بجائے اجتماعی مفاد کو ترجیح دی جائے گی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کا اہم اجلاس زیر صدارت محمد یٰسین قریشی منعقد ہوا جس میں کابینہ کا اراکین سردار عبدالحمید بلوچ، شیخ توقیر اکرام، ابو معظم ترابی، محمد کامران اور گوہر غنچہ کے علاوہ دیگر موجود تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں

اپسما سندھ کے مرکزی رہنما احمد سعید قائم خانی ایڈوکیٹ کی والدہ اور ماہر تعلیم اسلم راجپوت کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، جنرل سیکریٹری نعمان ھالیپوٹو، انفارمیشن سیکریٹری محترمہ نبیلہ جلیل، مسعود عباس، عمر فاروق قریشی، محترمہ شہناز حمید و یگر عہدے داروں نے اپنے مشترکہ طور پر …

مزید پڑھیں

کراچی پولیس ارشاد رانجھانی کیس میں ملوث قاتل رحیم پٹھان شاہ کو فوری گرفتار کرے۔ اسحاق شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسانی حقوق کے رہنما اسحاق شیخ نے کراچی پریس کلب پر سول سوسائٹی کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کراچی پولیس ارشاد رانجھانی کیس میں ملوث قاتل رحیم شاہ پٹھان کو فوری گرفتار کرے۔ انہوں نے کہا کراچی میں اس طرح کے واقعات پر …

مزید پڑھیں