Home / اہم خبریں (page 1038)

اہم خبریں

اسکولوں اور کالجو ں میں 2 فروری سے 5 فروری تک یوم کشمیر کے حوالے سے پروگرام اور تقریری مقابلے کرائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے میرپورخاص ضلعے میں یوم کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر انہوں نے سرکاری و نجی اداروں کے افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اسکولوں اور کالجو …

مزید پڑھیں

شہر کے مختلف علاقوں میں اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر انسداد اتائیت ڈائریکٹوریٹ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع جنوبی اور مقامی انتظامیہ کے تعاون سے اتائیوں کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن اور چیئرمین نے گذشتہ دنوں کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں …

مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کا نوٹس شہر میں پینے کے پانی، بجلی اور گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے عوام کو کسی بھی صورت میں پریشان نہیں ہونے دیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی شکایات” شہر میں سوئی گیس وبجلی …

مزید پڑھیں

سندھ بھر کے پرائیوٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کی تیسری فہرست جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بھر کے پرائیوٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کی تیسری فہرست جاری، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت سندھ بھر کے پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے تیسرے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ اس ضمن میں نجی میڈیکل کالجوں کی باقی ماندہ نشستوں …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی آسیہ مسیح کی بریت کے فیصلے کے خلاف آل پارٹیز مجلس تحفظ ختم نبوت کی اپیل پر ہڑتال اور بعد نماز جمعہ احتجاجی ریلی نکالی گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی آسیہ مسیح کی بریت کے فیصلے کے خلاف آل پارٹیز مجلس تحفظ ختم نبوت ٹنڈو آدم کی اپیل پر ہڑتال اور بعد نماز جمعہ احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ آل پارٹیز ختم نبوت ٹنڈو آدم کی طرف …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس کی کارواٸی موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں تھانہِ رضویہ پولیس کی کارواٸی موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کے 2 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین اور چوری شدہ موٹرساٸیکلیں برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 4 اراکین کی رکنیت بحال کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے 4 اراکین کی رکنیت بحال کردی ہے۔ اس طرح صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال ہونے والے اراکین کی تعداد 35 ہوگئی ہے تاہم تا حال 40 سے زائد اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ہے۔ اثاثوں …

مزید پڑھیں

ژوب میں کرنٹ لگنے 1 سے شخص جانبحق

ژوب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ژوب امام بارگاہ روڈ پر کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان ایوب خان ولد اللہ داد قوم میاخیل جان بحق۔ نوجوان چھت پر بجلی کا تار لگا رہا تھا، ہسپتال زرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو کرنٹ لگنے سے آدھا جسم جل گیا۔ لاش کو ضروری …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وکیل پر حملہ کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت رد کردی، 4 ملزمان عدالت کے احاطے سے گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وکیل لیاقت سھتو پر حملہ کیس/ انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت رد کردی۔ 4 ملزمان عدالت کے احاطے سے گرفتار کرلیئے گئے۔ کیس کے تفشیشی افسر انسپیکٹر مصطفی تھیبو نے الیاس، عمران، نعمان اور محمد ایان کو گرفتار کرلیا۔ انسپیکٹر …

مزید پڑھیں

کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 2 گٹکا فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے مضرِ صحت گٹکا ماوا اور مضرِ صحت اَشیاء برآمد

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 2 گٹکا فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے مضرِ صحت گٹکا ماوا اور مضرِ صحت اَشیاء برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں