Home / اہم خبریں (page 1010)

اہم خبریں

صوبائی حکومت نے ضلع لسبیلہ میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پاک فوج سے مدد مانگ لی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) صوبائی حکومت نے ضلع لسبیلہ میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کے لئے پاک فوج سے مدد مانگ لی، صوبائی حکومت کے متعلقہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ بھی ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی شاہراہ نور جہاں پولیس کی کارواٸی موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کا کارندہ گرفتار

 کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی شاہراہ نور جہاں پولیس کی کارواٸی موٹرساٸیکل لفٹنگ گروہ کا کارندہ گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹرساٸیکل، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ …

مزید پڑھیں

آغا سراج درانی کی نیب گرفتاری اور گھر کی چادر چار دیواری کو پامال کرنے کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی احتجاجی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص آغا سراج درانی کی نیب حکام کی گرفتاری اور گھر کی چادر چار دیواری کو پامال کرنے کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپور خاص کی جانب سے پیپلز پارٹی سٹی آفس سے ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص …

مزید پڑھیں

بدنامِ زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں

بوٹ بیسن ( رپورٹ : زوہیب عتیق / کامل حسین ) پولیس اِن ایکشن بدنامِ زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں. ملزم کے قبضے سے 1050 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز ضلع بھر میں بارش، مختلف حادثات، بجلی کا نظام درہم برہم نظام زندگی متاثر

نوشہروفیروز ( رپورٹ۔ امداد اللہ ملک ) ضلع بھر میں وقفہ وقفہ سے گزشتہ روز سے جاری بارش میں مختلف حادثات میں 4 افراد زخمی بجلی کا نظام درہم برہم نظام زندگی متاثر۔۔۔۔ تفصیلات کیمطابق ضلع بھر میں گزشتہ روز بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے بارش کا …

مزید پڑھیں

بھارتی نغمے چلانے پر ماما بی بی کیئر کیمبرج اسکول انتظامیہ پورے ملک سے معافی مانگتے ہیں۔ ماما بی بی کیئر کیمبرج اسکول کی انتظامیہ کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماما بی بی کیئر کیمبرج اسکول کی مسز شبہہ زہرہ اور مسز فاطمہ رحمان نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ آج ہم ایک معافی نامہ پیش کرتے ہیں جو اپنے پورے پاکستان کے لوگوں کے لئے ہے، ہم سب محب وطن …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی میں پینے کے پانی کا بحران، شہری سڑکوں پر سراپا احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص تحصيل سندھڑی کے ھنگورنو ٹاؤن میں پینے کے پانی کا بحران رہائش سڑکوں پر آگئے، مشتعل مظاہرین نے ٹائر نذر آتش کرکے میرپورخاص کھپرو روڈ بلاک کردیا، پینے کا پانی دو مساجد میں وضو کرنے کا پانی نہیں، مظاہرین میں مرد وہ خواتین شامل۔

مزید پڑھیں

پاکستان بھارت کی کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دے گا، بھارت نے اگر حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں بلکہ ہم بھی حملہ کریں گے اور ہم بھارت کو دندان شکن جواب دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوۓ کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دے گا، بھارت اگر حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں بلکہ ہم بھی حملہ کریں گے اور ہم بھارت کو دندان شکن جواب دیں …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک دم توڑ چکی ہے۔ عبدالقدوس بزنجو کی کراچی پریس کلب میں گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق وزیراعلی اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک دم توڑچکی ہے، متعدد افراد ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں، بلوچستان کے ایک علاقے میں ابھی تک انڈیا کی مداخلت ہے، ناراض بھائیوں سے بات …

مزید پڑھیں

سندھ کی حکمراں جماعت کی قیادت تجاوزات کے خلاف مہم کے متاثرین کو ریلیف دینے کے لیے مداخلت کرے، جنید ماکڈا صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی ) کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے تجاوزات کے خلاف مہم کے متاثرین کی منتقلی کے سلسلے میں کی گئی قرعہ اندازی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میئر کراچی کی جانب کی گئی قرعہ …

مزید پڑھیں