فروری 2, 2019 اہم خبریں, تعلیم, حیدرآباد
میہڑ(رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ بوائز اسکول کولاچی میں بارش کے پانی کی وجہ سے طلبہ کی تعلیم متاثر انتظامیہ خاموش، تفصیلات کے مطابق میہڑ کے قریب کولاچی بوائز پرائمری سکول میں 2 فٹ بارش کا پانی جمع ہوگیا 4 دن گزر جانے کے باوجود پانی نہیں نکل سکا اسکول میں …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں سرسید پولیس کی منشیات فروش و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کی کارواٸی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 3 عناصر گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین ، 1100 گرام اعلی کوالٹی کی چرس، چوری شدہ موباٸیل فون، 2 …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیو اسٹاک نے گدھوں کی برآمد کے منصوبے کے پیش نظر ڈیرہ اسماعیل خان اور مانسہرہ میں گدھوں کے فارمز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق گدھوں کے فارمز غیر ملکی پارٹنر شپ سے بنائے جائیں گے …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پرانا میرپور کے عطائی ڈاکٹر نے 27 سالہ نور محمد ولد محمد صدیق بروہی کو غلط انجیکشن دے کر ماردیا۔ متوفی کے ورثاء کا کہنا ہے کہ معمولی زکام، بخار میں علاج کرانے پہنچا تو عطائی ڈاکٹر ہنس راج نے غلط انجیکشن لگا …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کارواٸی ٹرالر میں چھپاٸی گٸی منشیات کی کھیپ برآمد ملزم منشیات ٹرالر میں چھپا کر منتقل کر رہا تھا جبکہ ملزم کے قبضے سے سوا من سے زاٸد اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ملائشیا / کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے نے جوہر بارو میں امیگریشن کے حراستی کیمپ کا دورہ کیا۔ اور وہاں موجود تمام پاکستانی قیدیوں کو تحائف دیے گئے پاکستانی قیدیوں کو ان کے گھر والوں کے ساتھ رابطہ کرنے کے لئے ٹیلیفون کی سہولت بھی …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ ڈھورونارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورونارو سندھ یونائٹیڈ پارٹی ضلع عمرکوٹ کے آرگنائزر کامریڈ روشن منگریو کی 51 ویں سالگرہ ڈھورونارو پریس کلب پر منائی گئی۔ اس موقع پر سیاسی، سماجی اور صحافی رہنماؤں فقیر محمد عثمان منگریو، غلام سرور چوپان، فیض محمودانی، آتش فقیر، کامریڈ قادر کمبھر، مشتاق …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) قائم مقام سفیر پاکستان یاور عباس نے امونیا میں گزشتہ روز ہونے والے فسادات کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاکستانی مریضوں کی اونگلیسموس ہسپتال جا کر عیادت کی۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکڑوں سے ملاقات کی اور ان کو مریضوں کا …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ایوان میں صوبے کے کمیونٹی اسکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے قرارداد نے پیش کی کہ گزشتہ 12 سال سے اساتذہ عارضی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ سال 2007 …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت آل پارٹیز کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ماضی کی غلطیاں دہرانے کی بجائے مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز سے اجاگر کرے۔ یوم کشمیر قریب آنے کے باوجود وزیر اعظم …
مزید پڑھیں