تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص جھڈو میں بس اور موٹرسائیکل میں تصادم 4 اسکول سے آنے والے موٹر سائکل سوار بچے زخمی

میرپورخاص جھڈو میں بس اور موٹرسائیکل میں تصادم 4 اسکول سے آنے والے موٹر سائکل سوار بچے زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جھڈو میں بس اور موٹرسائیکل میں ٹکر 4 اسکول سے آنے والے موٹر سائکل سوار بچے زخمی۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں میں افيل، محمد علی، پاکيزه اور مناعيل شامل ہیں جن میں سے ایک بچہ شدید زخمی ہونے کے سبب جھڈو سے میرپورخاص منتقل کردیا گیا ہے موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے والا ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ بس کو پولیس نے اپنی تحویل لے لیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے