تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اعداد و شمار مطابق کے 871 افراد کے لئے ایک ڈاکٹر 1647 افراد کے لئے ایک بیڈ

اعداد و شمار مطابق کے 871 افراد کے لئے ایک ڈاکٹر 1647 افراد کے لئے ایک بیڈ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں 871 افراد کے لئے ایک ڈاکٹر 1647 افراد کے لئے ایک بیڈ موجود ہے۔ پاکستان بیورو کے اعداد شمار کے مطابق 9 ہزار 481 افراد کے لئے ایک دانتوں کا ڈاکٹر ہے۔ ملک بھر میں ایک ہزار 201 سرکاری ہسپتال موجود ہیں۔ پانچ ہزار 802 ڈسپنسریاں، پانچ ہزار پانچ سو بنیادی صحت مراکز، 650 دیہاتی صحت مراکز، 731 زچہ بچہ کے مراکز ہیں۔ ان ہسپتالوں، ڈسپنسریوں، بنیادی صحت مراکز، دیہی صحت مراکز، زچہ بچہ کے مراکز میں دو لاکھ 10 ہزار 4901 ایم بی بی ایس ڈاکٹرز، 86 ہزار نرسز، 21 ہزار 406 دانتوں کے بی ڈی ایس ڈاکٹرز اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ملک کے بیس کروڑ 29 لاکھ افراد کے لئے ایک لاکھ 23 ہزار 394 بیڈز موجود ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا کے ساتھ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔ احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر قومی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے