Home / اہم خبریں / لکی مروت کالاخیل میں کوئلے کی کان میں بڑا پتھر گرنے سے 1 شخص جاںبحق جبکہ 2 افراد زخمی

لکی مروت کالاخیل میں کوئلے کی کان میں بڑا پتھر گرنے سے 1 شخص جاںبحق جبکہ 2 افراد زخمی

لکی مروت (بیورو رپورٹ) کالاخیل میں کوئلے کی کان میں بڑا پتھر گرنے سے 1 شخص جاںبحق جبکہ 2 افراد زخمی۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عمر خان ولد افضل خان نام سے ہوئی ہے جوکہ شانگلہ کا رہائشی ہے لاش کو ایدھی ایمبولینس میں روانہ کردیا گیا۔ زخمی ہونے والوں میں افضل خان ولد صبا گل اور سکنہ شانگلہ فرہاد خان ولد غفار خان ہے جنکو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے