تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وکیل پر حملہ کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت رد کردی، 4 ملزمان عدالت کے احاطے سے گرفتار

میرپورخاص کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وکیل پر حملہ کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت رد کردی، 4 ملزمان عدالت کے احاطے سے گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وکیل لیاقت سھتو پر حملہ کیس/ انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت رد کردی۔ 4 ملزمان عدالت کے احاطے سے گرفتار کرلیئے گئے۔ کیس کے تفشیشی افسر انسپیکٹر مصطفی تھیبو نے الیاس، عمران، نعمان اور محمد ایان کو گرفتار کرلیا۔ انسپیکٹر مصطفی تھیبو نے بتایا کہ ملزمان ضلعی بار ایسوسی ایشن عمرکوٹ کے سینئر عہدیدار وکیل لیاقت سھتو پر حملے اور دہشتگردی واقع کے کیس میں ضمانت پر تھے ضمانت رد ہونے پر گرفتار کيا۔ ملزمان کا کل ریمانڈ لیا جائے گا ملزمان کے خلاف 10 جنوری کو سیٹلائیٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا کے ساتھ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔ احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر قومی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے