Home / اہم خبریں / ژوب میں کرنٹ لگنے 1 سے شخص جانبحق

ژوب میں کرنٹ لگنے 1 سے شخص جانبحق

ژوب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ژوب امام بارگاہ روڈ پر کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان ایوب خان ولد اللہ داد قوم میاخیل جان بحق۔ نوجوان چھت پر بجلی کا تار لگا رہا تھا، ہسپتال زرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو کرنٹ لگنے سے آدھا جسم جل گیا۔ لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے