Home / اہم خبریں (page 1036)

اہم خبریں

امیر جماعت اسلامی صوبہُ سندھ محمد حسین محنتی ضلع سانگھڑ کے ایک روزہ دورے پر آج ٹنڈو آدم پہنچے گے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی صوبہُ سندھ محمد حسین محنتی ضلع سانگھڑ کے ایک روزہ دورے پر آج ٹنڈو آدم پہنچے گے۔ جہاں وہ ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرانتظام چلنے والے حرا پبلک اسکول کی انتظامیہ سے ملاقات کریں گے۔ بعدازاں شوریٰ جماعت اسلامی ضلع …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں کینسر اسپتال کے قیام کے سلسلے میں 16 فروری کو بلوچستان سمیت دیگر ممالک میں امن ریلی کا انعقاد کیا جائے گا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) 16 فروری کو بلوچستان سمیت دیگر ممالک جن میں بحرین، مسقط، دبئی اور دیگر جگہوں پر ایک پر امن ریلی پاکستانی وقت دوپہر ساڑھے تین بجے نکالی جائے گی جس کا مقصد بلوچستان میں کینسر اسپتال کا قیام ہو گا۔ آئیں ہمارا ساتھ دیں تاکہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں سپر مارکیٹ پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش و اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں سپر مارکیٹ پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش و اسٹریٹ کرمنلز گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، 580/430 گرام اعلی کوالٹی کی چرس و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کو احتساب سے کوئی نہیں بچا سکتا ملک کی لوٹی ہوئی دولت کا انہیں ایک ایک پیسے کا حساب دینا ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کی ٹنڈو آدم میں میڈیا سے گفتگو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پی ٹی آئی رہنماء اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی ٹنڈو آدم کے دورے پر پنہچے دورے کے دوران انہوں نے سرکاری اداروں کا وزٹ کیا اور پارٹی ورکروں سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماء …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی وندر بلوچستان میں کارروائی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کی وندر بلوچستان میں کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔ کوئٹہ سے بذریعہ مسافر کوچ کراچی لائی جانے والی 105 کلو گرام منشیات برآمد۔ کارروائی کے دوران دو اسمگلرز بھی گرفتار جبکہ دوسری کارروائی میں بھی مسافر کوچ …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف یونان کے صدر اور آرگنائزر کی یونان میں زخمی ہونے والے پاکستانیوں کی عیادت

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان تحریک انصاف گریس کے صدر سید تجمل شاہ بحاری اور آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف یونان مہر شاہد آرایئں کی افغان شدت پسندوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے اپنے بے قصور پاکستانی بھائیوں کی عیادت اور ہر طرح کی امداد اور تعاون کی …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف گھیراٶ۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف گھیراٶ۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی، چوری شدہ موباٸل فونز و دیگر قیمتی اشیا برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع …

مزید پڑھیں

ملائشیا کوالا ترینگانو کی عدالت نے مدرسے کے نام پر چندہ مانگنے والے 2 پاکستانیوں کو 5 ماہ قید اور 3،000 ملیشین رنگٹ کی سزا سنا دی

ملائشیا / کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے شرعی ادارے اگامہ اسلام اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ملائشیا میں کوالا تیرینگانو کے گاؤں پںگکلاں سٹار میں 22 جنوری کی شام کو 2 پاکستانیوں شعیب منظور حسین اور زبیر راجپوت کو گرفتار کیا ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کزن کی فائرنگ سے 25 سالہ خاتون ہلاک، ملزم فرار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص فلھڈیوں پولیس اسٹیشن کی حدود میں ملزم امجد چھورو نے پسٹل کے فائر مار کر 25 سالہ رضیہ زوجہ اشرف چھورو کو قتل کردیا۔ مقتولہ کو قتل کرنے والا امجد چھورو فرار ہوگیا لاش سول اسپتال میرپورخاص منتقل۔ پولیس کے مطابق ملزم مقتولہ کا …

مزید پڑھیں