Home / اہم خبریں (page 1034)

اہم خبریں

کراچی میں گلبرگ پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار اسٹریٹ کریمنل عامر اور جمال سے 2 پستول 4 موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ملزمان سے ملنے والی موٹر سائیکل نمبر کے آئی ایل 5172 شریف آباد سے چوری کی گئی تھی …

مزید پڑھیں

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے 90 اسپتالوں کے نمائندوں کی تربیت مکمل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے کراچی کے 90 اسپتالوں کے نمائندوں کی ٹریننگ 28 جنوری کو شروع ہوئی اور 31 جنوری 2019 کو شہر کے مقامی ہوٹل میں اختتام پذیر ہوئی، جس کا بنیادی مقصد اسپتالوں میں صحت کی سہولیات میں بہتری لانا تھا۔ …

مزید پڑھیں

ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے ڈی پی او گجرات کے حکم پر ڈی ایس پی ٹریفک کی زیر نگرانی ٹریفک پرفیکٹ اسکیم کے نام سے سیمینار کا انعقاد

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کے حکم پر ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس گجرات نے ٹریفک پرفیکٹ اسکیم کے نام پر سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں ضلع گجرات کے تعلیمی اداروں سکولز، کالجز اور یونیورسٹی …

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت حقہ شیشہ مافیا کے کارندے کو دھر لیا ملزمان میں شامل حسن جلیل ولد رحمان خان اور علی اکبر ولد محمد حاجی کے …

مزید پڑھیں

مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی سیاسی مسئلہ نہیں، کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہمارا فرض ہے۔ تحریک آزادی جموں کشمیر ریلی سے رہنماؤں کا خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت یکجہتی کشمیر کارواں و کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی و سیاسی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی سیاسی مسئلہ نہیں، کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہمارا فرض ہے۔ کشمیر کے لیے ہماری حکومتیں زبانی جمع …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم بائی پاس بابا منا فلور مل کے نزدیک تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی موقع پر جانبحق 1 شخص زخمی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم بائی پاس بابا منا فلور مل کے نزدیک سانگھڑ سے حیدرآباد جانے والی تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ انکا 23 سالہ داماد شدید زخمی ہوگیا۔ وین ڈرائیور فرار تفصیلات …

مزید پڑھیں

استنبول ترک پولیس نے گزشتہ رات استنبول کی سڑکوں پر پاکستانیوں کے شکار کے لیے نکلے 15 افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا

ترکی / استنبول (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) استنبول ترک پولیس نے گزشتہ رات استنبول کی سڑکوں پر پاکستانیوں کے شکار کے لیے نکلے 15 افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا ہے جو غیرقانونی طور پر ترکی میں مقیم تھے۔ ترک اخبار حریت ڈیلی کے مطابق یہ افغان شہری ہاتھوں میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص رحمٰن سٹی کے قریب مرتضیٰ ٹاؤن میں سرکاری اراضی میں بیٹھے 3 مزدوروں کے کچے مکانات میں آگ لگ گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص رحمٰن سٹی کے قریب مرتضیٰ ٹاؤن میں سرکاری اراضی میں بیٹھے تین مزدوروں کے کچے مکانات میں آگ لگ گئی۔ مکانات میں رکھا گیا بستر چارپائیاں، راشن سب کچھ جل گیا۔ نومسلم خاندان کے تین مزدوروں احمد، غلام نبی اور میران شیخ کے مکانات …

مزید پڑھیں

کراچی میں شاہراہ نورجہاں پولیس کا بھرپور ایکشن۔ اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت منشیات فروش کے علاوہ جوا سٹہ مافیا کے 10 کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں شاہرانورجہاں پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کےخلاف بھرپور ایکشن۔ اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت منشیات فروش کے علاوہ جوا سٹہ مافیا کے 10 کارندوں کو دھر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی،اعلی …

مزید پڑھیں

میہڑ انڈس ہائی وے پر 2 مختلف روڈ حادثات میں ایک بچہ جانبحق 7 افراد زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ انڈس ہائی وے پر 2 مختلف روڈ حادثات میں ایک بچہ جانبحق اور 7 افراد زخمی 2 کی حالت تشویشناک۔ تفصیلات کےمطابق میہڑ انڈس ہائی وے کولاچی موری پر رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم 8 سالہ بچہ اویس ولد منیر کھوسو جانبحق نعش گھر …

مزید پڑھیں