Home / اہم خبریں / میرپورخاص کزن کی فائرنگ سے 25 سالہ خاتون ہلاک، ملزم فرار

میرپورخاص کزن کی فائرنگ سے 25 سالہ خاتون ہلاک، ملزم فرار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص فلھڈیوں پولیس اسٹیشن کی حدود میں ملزم امجد چھورو نے پسٹل کے فائر مار کر 25 سالہ رضیہ زوجہ اشرف چھورو کو قتل کردیا۔ مقتولہ کو قتل کرنے والا امجد چھورو فرار ہوگیا لاش سول اسپتال میرپورخاص منتقل۔ پولیس کے مطابق ملزم مقتولہ کا کزن ہے واقعے کی انکوائری کر رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے