Home / اہم خبریں / پاکستان کوسٹ گارڈز کی وندر بلوچستان میں کارروائی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام 3 ملزمان گرفتار

پاکستان کوسٹ گارڈز کی وندر بلوچستان میں کارروائی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کی وندر بلوچستان میں کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔ کوئٹہ سے بذریعہ مسافر کوچ کراچی لائی جانے والی 105 کلو گرام منشیات برآمد۔ کارروائی کے دوران دو اسمگلرز بھی گرفتار جبکہ دوسری کارروائی میں بھی مسافر کوچ سے 3 کلو حشیش برآمد، ملزم گرفتار۔ برآمد منشیات کی مجموعی مالیت دو کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے