Home / اہم خبریں / پاکستان تحریک انصاف یونان کے صدر اور آرگنائزر کی یونان میں زخمی ہونے والے پاکستانیوں کی عیادت

پاکستان تحریک انصاف یونان کے صدر اور آرگنائزر کی یونان میں زخمی ہونے والے پاکستانیوں کی عیادت

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان تحریک انصاف گریس کے صدر سید تجمل شاہ بحاری اور آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف یونان مہر شاہد آرایئں کی افغان شدت پسندوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے اپنے بے قصور پاکستانی بھائیوں کی عیادت اور ہر طرح کی امداد اور تعاون کی پیش کش کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے