تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلوچستان میں کینسر اسپتال کے قیام کے سلسلے میں 16 فروری کو بلوچستان سمیت دیگر ممالک میں امن ریلی کا انعقاد کیا جائے گا

بلوچستان میں کینسر اسپتال کے قیام کے سلسلے میں 16 فروری کو بلوچستان سمیت دیگر ممالک میں امن ریلی کا انعقاد کیا جائے گا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) 16 فروری کو بلوچستان سمیت دیگر ممالک جن میں بحرین، مسقط، دبئی اور دیگر جگہوں پر ایک پر امن ریلی پاکستانی وقت دوپہر ساڑھے تین بجے نکالی جائے گی جس کا مقصد بلوچستان میں کینسر اسپتال کا قیام ہو گا۔ آئیں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم اپنے عظیم مقصد میں کامیاب ہو۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے