Home / Home (page 66)

Home

گورنر سندھ سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔

کراچی ( ذیشان حسین ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وفد میں ہارون رشید،سلمان نصیر،سمیع برنی، عثمان واہلہ ، …

مزید پڑھیں

کراچی شہر ایک بار دوبارہ کھیلوں، کلچر، ادب اور سماجی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا

کراچی (ذیشان حسین) کمشنر کراچی اقبال میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سارے پاکستان میں کراچی شہر ایک ماڈل شہر ہے، اسی طرح کراچی پریس کلب ملک کے اندر میڈیا اور پریس کلبوں میں ایک منفرد ماڈل ہے جس کے پلاٹوں اور دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل آٹھ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی۔

کراچی, (ذیشان حسین) کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور شعیب ملک نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں لیکن پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن کے دوسرے میچ میں ہوم سائیڈ کو دو رنز سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ 200 کے تعاقب میں …

مزید پڑھیں

پاکستانی قوم بہت مہمان نواز ہے۔ جتنا پیار یہاں ملا ہے اسے کبھی فراموش نہیں کرسکوں گا : گلین کنڈیری

کراچی (ذیشان حسین) انٹرنیشنل اسپیشل اولمپک کینیڈا کے ہیڈ کوچ گلین کنڈیری(Glenn Cundari) نے کہا ہے کہ کھیل دلوں کوجوڑتا ہے۔ صرف میڈل جیتنا ہی کھیل نہیں بلکہ کھیلوں کے ذریعے معاشرے خصوصا سوسائٹی کے اسپیشل افراد کی اہمیت کواجاگراور انہیں یکجاہ رکھنا اصل بات ہے۔ پاکستانی قوم بہت مہمان …

مزید پڑھیں

جنرل پرویز مشرف کی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی : عرفان میمن

کراچی (ذیشان حسین) جنرل مشرف نے پاکستان کو دنیا میں ایک خاص مقام دلوایا اور ان کا دور پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دور تھا ان خیالات کا اظہار آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات عرفان میمن نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کے دبئی …

مزید پڑھیں

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ تحصیل کمالیہ کی مرکزی تنظیم کے نئے عہدیداروں کی نامزدگی

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) پاکستان تہذیب اور ثقافت میں اپنی خاص پہچان رکھتا ہے۔ لیکن بد قسمتی سے آج ہم اپنی اصل ڈگر سے ہٹتے جا رہے ہیں۔ جدت کو ضرور اپنائیں لیکن اس کے لیے اپنی اصل پہچان کو پس پشت نہیں ڈالنا …

مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈیا نے پاکستان کو شکست دے دی۔

کیپ ٹاؤن (اسپورٹس ڈیسک) نیو لینڈز میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں بھارت نے آخری 17 گیندوں پر آٹھ چوکے لگا کر پاکستان کے خلاف غیر متوقع فتح چھین لی۔ 150 کا دفاع کرتے ہوئے، پاکستان نے میچ میں آہنی …

مزید پڑھیں

سندھ یوتھ فیسٹول کے دوران کھیلے جانے والے میچ میں ایس وائی ایس بلو نے ایس وائی ایس اورنج کو 26 رنز سے شکست دیدی۔

کراچی (ذیشان حسین) تفصیلات کے مطابق گلبرگ جمخانہ کراچی میں سندھ یوتھ فیسٹول کے تحت جاری ایس ایس بی وومن ایمپاورمنٹ اسپورٹس فیسٹول کے آخری مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں ایس وائی ایس بلو نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 136 رنز بنائے، اقرار، سندس اور …

مزید پڑھیں

طلباء و طالبات اپنے شاندار مستقبل کیلئے اسپائر کالج کمالیہ کا رُخ کریں، فضہ خالد

بانی پیارا  پاکستان ساجد کمبوہ کا اسپائر کالج کا وزٹ اور ادارہ کی تعریف۔ کمالیہ ( ایڈیٹرنیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے ) اسپائر گروپ آف کالجز روایتی طریقہ تدریس کی بجائے جدت کا قائل ہے، جدید تدریسی و تعلیمی نظام ہی ہمارا طرہ امتیاز ہے، اسپائر گروپ …

مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کا پیار ۔۔۔ تحریر : مہوش نعمت (ارگن بنگلہ ۔ گوجرانوالہ)

اللہ تعالیٰ خالق کائنات نے اس پوری کائنات کو تخلیق کیا اس نے انسان کو پیدا کیا۔اس کے لیے دن بنایا کہ اس میں اپنے کام کاج کرے سورج کو آسمان پہ کھڑا کردیا۔ دن کے بعد رات بنادی کہ میرے بندے جب کام کاج کے بعد تھک جائیں گے …

مزید پڑھیں