انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس پلئر حور فواد کو ہیروز پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا کراچی ( ذیشان ) نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ میں جونیئر ٹیبل ٹینس نمبر ون اور پاکستان نمبر تھری پلئیر حور فواد کو پی ایس ایل ہمارے ہیروز کے … مزید پڑھیں
حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی
لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو … مزید پڑھیں
کمالیہ : جشن بہاراں اور قومی ہم آہنگی کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
مقامی الیکٹرونک پریس میڈیا، سول سوسائٹی مذہبی سیاسی اقابرئین کی خصوصی شرکت پروگرام آرگنائزر رانا طارق وسیم نیک اور اشرف جان سندھو نے تمام آنے والے معزز مہمان گرامی کو خوش آمدید کیا کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) جشن بہاراں اور قومی ہم آہنگی کے عنوان سے … مزید پڑھیں
لاہور قلندر نے ہاکی کے مستقبل کا بیڑہ اٹھانے کا اعلان کردیا،
قومی کھیل میں نیا خون شامل کرنے کے لئے شہر شہر ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کریں گے۔ پہلے مرحلے میں 17 فروری کو کراچی میں اوپن ٹرائلز کا انعقاد ہوا، شاہین شاہ آفریدی ہاکی کے لئے لاہور قلندر کے برانڈ ایمبیسڈر تھے، چیف ایگزیکٹو لاہور قلندر عاطف رانا کراچی (اسپورٹس … مزید پڑھیں
پی سی بی نے بچوں کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا
کراچی (ذیشان حسین) نوجوان کرکٹ شائقین کو کرکٹ کے ستاروں کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں HBL پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کے لیے 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کو 50 فیصد رعایت فراہم کرنے کا فیصلہ … مزید پڑھیں
تحریک لبیک پاکستان نے منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یکسر مسترد کر دیا۔ آج 17 فروری بعد نمازِ جمعہ المبارک، امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی موجود ملکی صورتحال کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
تحریک لبیک پاکستان نے منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یکسر مسترد کر دیا۔ منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ملک میں مہنگائی کی ایک نئی لہر کو جنم دے گا، امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی حکومت کے ایسے ظالمانہ اقدامات … مزید پڑھیں
وقت ریت کی مانند ۔۔۔ تحریر : مانند عاکفہ وحید (سرگودھا)
وقت ریت کی مانند ہاتھ سے پھسل رہا ہے کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ کیا کیا جائے اور کیا نہیں۔ آفتاب ہر صبح طلوع ہوتا ہے اور ہر شام غروب بھی ہو جاتا ہے۔ ایسے میں انسان کچھ بھی کر لے وقت تھم نہیں سکتا ہے۔ خوشی کے … مزید پڑھیں
سجاس کا اپنے ممبر سینئر اسپورٹس جرنلسٹ رفیق انجم انصاری کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی سمیت تمام عہدیداروں، مجلس عاملہ اور تمام ممبران نے سجاس کے ممبر K21 سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ و اینکر پرسن رفیق انصاری کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے … مزید پڑھیں
حسین تحفہ ۔۔۔ تحریر : آمنہّ علی (ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)
اللہ تعالیٰ کی ذات انسان پر بہت مہربان ہے۔اس نے انسان کو دنیا میں اس قدر نعمتوں سے نوازا ہے کہ انسان پوری زندگی بھی شکر ادا کرتا رہے تو ان نعمتوں کے سامنے کم ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کی ایسی ہی خوبصورت نعمت ایک انمول تحفہ والدین ہیں۔ والدین اللہ … مزید پڑھیں
پی ایس ایل آٹھ کے میچ میں ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کراچی (ذیشان حسین) روسو اور احسان اللہ نے بطور سلطان گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ ملتان سلطانز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8 میں زبردست واپسی کی جب احسان اللہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹنگ آرڈر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں نو … مزید پڑھیں