تازہ ترین
Home / Home (page 60)

Home

نماز اور کامیابی ۔۔۔ تحریر : فزینہ وارث ( گاوں مرکال)

بہت سکون ہے اس میں جسے لوگ نماز کہتے ہیں۔ میں نے آجکل لوگوں کو نماز کو چھوڑ کر دُنیا کے کاموں میں کامیابی ڈھونڈتے دیکھا ہے۔ زندگی میں دین چھوڑ کر دُنیا جہاں کی خوبیاں اگر یکجا ہو بھی جاٸیں تو ان سب خوبیوں کی کُل قدر زیرو ہے۔ …

مزید پڑھیں

مرشد محترم محبوب ملت خواجہ خواجگان محبوب المشایخ الحاج حضرت پیر محبوب الہٰی نسیم صاحب سے حافظ محمد مجاہد رفیق محبوبی کی ملاقات

حافظ محمد مجاہد رفیق محبوبی کی حوصلہ افزائی اور عالم اسلام اور خصوصی ملک پاکستان کے لیے دعا فرمائی گئی۔ وادی عزیز شریف (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان)حافظ محمد مجاہد رفیق محبوبی نے اپنے پیرومرشد کے دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ وادی عزیز شریف چنیوٹ پرحاضری نصیب دی۔اور مرشد …

مزید پڑھیں

نیت ۔۔۔ تحریر : حمیرا ریاست (رجانہ)

ہر عمل کے پیچھے نیت اور خلوص کا ہونا ضروری ہے۔ نیت اور عمل کا تعلق ہونا ضروری ہے نیت کریں گے تو عمل کریں گے نیت عمل کے پیچھے جگمگاتے چراغ کی مانند ہوتی ہے۔ نیت کا چراغ جس قدر روشنی دے گا عمل اسی قدر روشنی پاکر جگمگائے …

مزید پڑھیں

وطنِ عزیز پاکستان ۔۔۔ تحریر : فضاء عروج انور(خانیوال)

وطن سے مراد ہے رہنے اور قیام کرنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں آپ پیدا ہوئے اور سکونت اختیار کی۔ ہمارے وطن پاکستان کو حاصل کرنے کے لیے ہمارے آبا و اجداد نے بے پناہ قربانیاں دیں۔ جب 14 اگست 1947 میں قائداعظم اور ان کے ساتھیوں کی ان تھک …

مزید پڑھیں

استاد ۔۔۔ تحریر : نادیہ پروین (احمد پور سیال)

استاد کیسے کہتے ہیں ؟ استاد کا معنی ہے "سیکھانے ولا " کیا ہر بات سیکھانے والا استاد ہے ؟ کیا جھوٹ بولنے کی ترغیب دینے والا استاد ہے ؟ کیا چوری سیکھانے والا استاد ہے ؟ ہاتھ پکڑ کر برائی کی دلدل میں پھنسانے والا استاد ہے ؟ جی …

مزید پڑھیں

لکھاری کا قلم ۔۔۔ تحریر : بینش شہزادی (فیصل آباد)

کائنات کی سب سے پہلی تخلیق قلم ہے۔اِسی قلم کو بطور ہتھیار استعمال کر کے معاشرے میں انقلاب لانے کی صلاحیت کا حامل کردار ایک لکھاری کا ہوتا ہے۔ لکھاری کے قلم سے لکھے گئے الفاظ انسانوں کے قلب و روح کی گہرائیوں میں اتر جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

ادھوری خواہشات کا سلسلہ ہے زندگی ۔۔۔ تحریر : رمشاء اعجاز

گھر سے نکلنے کے بعد راستے بھر کی پریشانیاں ، ہمسفروں کی تلخیاں ، بھیڑ بھاڑ کی کوفت ، ہر طرف ہارن بجاتی گاڑیاں ، عجیب سا مشینی شور اور نا ختم ہونے والی خواہشات کے پیچھے بھا گتی ایک لڑکی بے دھیانی میں قریبی باغ میں چلی گئی ۔وہاں …

مزید پڑھیں

آج کا طالب علم کل کا معمار ہے ۔۔۔ تحریر : رمشاء اعجاز

خود کشی خود کو ہلاک کرنایا جان بوجھ کر کسی مشکل سے تنگ آکر اپنے آپ کو موت کے حوالے کرنے کا نام ہے۔اسلام میں خودکشی قطعاً حرام ہے۔ طلباء کسی بھی قوم اور ملک کا مستقبل ہوتے ہیں۔ جن پر ملک و قوم کی فلاح و ترقی کا بوجھ …

مزید پڑھیں

کمالیہ : جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سب سے بڑا کیک مدینہ آباد میں کاٹا اور تقسیم کیا گیا

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر محلہ مدینہ آباد بغداد چوک سجاد احمد جٹ کی رہائش گاہ پر ہر بار کی طرح کمالیہ میں سب سے بڑا قریباً 800 پاونڈ وزنی کیک کاٹا گیا۔ کیک کی …

مزید پڑھیں

شہیدِ سلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تک ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار

محترم قارئین۔میں آج ایک ایسی شخصیت کے متعلق آپ کو آگاہی دیتاہوں کہ جسکے علمیت اسلامیت سماجیت قبائلیت اور سیاست وخدمات سے آپ بخوبی واقف ہونگے۔وہ شخص جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حضرت مولانا محمدحنیفؒ شہید تھے۔وہ ایک شخص نہیں بلکہ وہ ایک فلسفہ اور نمونہ اسلاف …

مزید پڑھیں