Home / Home / پی سی بی نے بچوں کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے بچوں کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا

کراچی (ذیشان حسین) نوجوان کرکٹ شائقین کو کرکٹ کے ستاروں کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں HBL پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کے لیے 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کو 50 فیصد رعایت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ رعایت تمام میچوں کے لیے لاگو ہے اور ایک ٹکٹ بی فارم پر خریدا جا سکتا ہے۔ ہر بچے کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے کے لیے اپنا بی فارم، جس پر انہوں نے ٹکٹ خریدا ہے، ساتھ لانا ہوگا۔

یہ رعایت پی سی بی کی ان کوششوں کا حصہّ ہے جو اگلی نسل کو اس کھیل میں حصہّ لینے کی ترغیب دیتی رہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے