تازہ ترین
Home / Home (page 80)

Home

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے اٹھارہ رکنی قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے اٹھارہ رکنی قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا اعلان کر دیا، چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیئر نے ہیڈ کوچ جونیئر ہاکی ٹیم دانش کلیم اور خواجہ جنید کے ہمراہ ٹیم کا اعلان کیا، رانا عبدالوحید جونیئر …

مزید پڑھیں

مستقبل میں ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کے لئے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے نوجوانوں پر مشتمل نئی قیادت سامنے لائی جائے گی۔ میاں شہباز شریف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ (ن) پاکستان کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے نوجوانوں کو ریاست کی حکمرانی میں اہم کردار سونپنے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ میرے قائد نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے سیلیکٹڈ ایڈمنسٹریٹر کو 2018 کے عام انتخابات میں عوام ریجیکٹ کر چکے ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے سے ثابت ہوگیا کہ پیپلز پارٹی سندھ میں بلدیاتی انتخابات نہیں کروانا چاہتی۔ ایک سیاسی شخص کو ایڈمنسٹریٹر لگا کر سندھ حکومت نے وفاق سے کیا ہوا معاہدہ …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اہم رہنما عون چوہدری نے معاون خصوصی پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی کے اہم رہنما عون چوہدری معاون خصوصی پنجاب کے عہدے سے مستعفیٰ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست عون چوہدری نے ملاقات کی، ملاقات میں ہی عون چوہدری نے اپنے عہدے سے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکین کی کووڈ ویکسین کے غلط استعمال پر سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ارکین سندھ اسمبلی نے کووڈ ویکسین کے غلط استعمال پر قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی، قرارداد پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے جمع کرائی اراکین اسمبلی راجہ اظہر، سدرہ عمران، رابعہ اظفر نظامی، جمال صدیقی، ارسلان تاج، شاہنواز جدون، عباس جعفری، عدیل …

مزید پڑھیں

پی پی نے احساس کیش ایمرجنسی سینٹرز پر اپنے بینرز لگاکر جیالا فنڈ سیل قائم کر کے بھتہ لیا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر، سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر و سندھ میں کورونا ریلیف کے فوکل پرسن حلیم عادل شیخ نے ایم این اے آفتاب صدیقی کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا، ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما عمران صدیقی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا …

مزید پڑھیں

نوشہرہ سے گزرنے والی شاہراہوں کی بد تر صورتحال۔سڑکوں کے مرمتی کام بھی دو نمبر۔ تین روز بعد سڑکیں دوبارہ کھنڈر بن گئی

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) نوشہرہ سے گزرنے والی شاہراہوں کی بد تر صورتحال۔سڑکوں کے مرمتی کام بھی دو نمبر۔ تین روز بعد سڑکیں دوبارہ کھنڈر بن گئی، شہریوں کو آمد و رفت میں شدید پریشانی کا سامنا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اس مسئلہ پر فوری ایکشن لے …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے آخری گروپ میچ میں کوئٹہ گلیڈٰی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے آخری گروپ میچ میں کوئٹہ گلیڈٰی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں کامیابی کے باوجود دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈٰی ایٹرز کی ٹیم کم رن ریٹ کے باعث ایونٹ کے سیمی فائنل …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے 151 رنز کا ہدف 17 گیندیں قبل بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر حساب برابر کردیا۔ اس سے قبل 8 مارچ بروز اتوار کو دونوں ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے …

مزید پڑھیں