تازہ ترین
Home / کھیل (page 30)

کھیل

بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہرایا، ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں گرین شرٹس کو پہلی شکست

دبئی/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشیا کپ کے 14ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں سبقت حاصل کر لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 171 رنز بنائے صاحبزادہ فرحان 58 رنز کے ساتھ …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

لاہور، (ویب اسپورٹس) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ڈک ورتھ-لیوس-اسٹرن (ڈی ایل ایس) کے تحت 25 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ جنوبی افریقہ کی اوپنرز تزمین برِٹس …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹ سال چیمپئن شپ 2025 کا آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹ سال ایسوسی ایشن کے تحت کراچی میں پہلی بار اوپن کیٹگری میں فٹ سال چیمپئن شپ 2025 کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر کی بہترین آٹھ ٹیموں نے شرکت کی۔ افتتاحی میچ کا آغاز سینئر اسپورٹس پرسن اور طیبہ اسٹیٹ ایجنسی کے …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025: پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سپر فور میں جگہ بنالی

دبئی / کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 41 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ دبئی کی پچ پاکستانی بیٹرز کے لیے مشکل …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کی سنسنی خیز فتح، افغانستان کو 8 رنز سے شکست

ابوظہبی/ کراچی، (رپورٹ ، ذیشان حسین) بنگلہ دیش نے ایشیا کپ 2025 کے گروپ بی کے میچ میں افغانستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھیں۔ 155 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم 20 اوورز میں 145 رنز بنا …

مزید پڑھیں

Kuldeep, Suryakumar shine as India thrash Pakistan in Asia Cup clash

By zeeshan Hussain Dubai / Karachi, India maintained their unbeaten run in the ACC Men’s T20 Asia Cup 2025 with a commanding seven-wicket victory over Pakistan in the sixth fixture at the Dubai International Cricket Stadium on Sunday evening. This was Pakistan’s first defeat in the eight-team tournament. Opting to …

مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کے رویے پر پاکستان کا سخت احتجاج

دبئی / کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے بھارتی کھلاڑیوں کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر میچ ریفری کے سامنے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ نوید اکرم چیمہ کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑیوں کا ہاتھ نہ ملانا کھیل کی روح اور اسپورٹس …

مزید پڑھیں

محمد حارث کی نصف سنچری اور اسپنرز کی شاندار باؤلنگ پاکستان کی عمان پر 93 رنز سے فتح

دبئی/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی جارحانہ نصف سنچری اور اسپنرز کی نپی تلی باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے عمان کو ایشیا کپ ٹی20 کے چوتھے میچ میں 93 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا یہ پاکستان کا ایونٹ …

مزید پڑھیں

ساٖف انڈر-17 چیمپئن شپ: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان پاکستان اپنا پہلا میچ 16 ستمبر کو بھوٹان کے خلاف کھیلے گا

اسلام آباد/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سری لنکا میں 15 سے 27 ستمبر تک ہونے والی ساٖف انڈر-17 چیمپئن شپ 2025 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ہیڈ کوچ سید ناصر اسماعیل نے حتمی ٹیم کی منظوری دی۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں گول …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025: لٹن داس کی شاندار نصف سنچری بنگلہ دیش کی ہانگ کانگ پر آسان فتح

ابوظہبی/ کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشیا کپ 2025 میں بنگلہ دیش نے اپنے سفر کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ہانگ کانگ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کپتان لٹن داس نے 39 گیندوں پر 59 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر …

مزید پڑھیں