اکتوبر 9, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سردار محمد بخش مہر کی زیرِ صدارت 35ویں نیشنل گیمز کی میزبانی کے حوالے سے جائزہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سیکریٹری کھیل منور علی مہیسر، ڈائریکٹر اسد اسحاق، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداران احمد علی راجپوت، اصغر …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کراچی, کھیل
اسلامآباد/کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس اسپورٹس رپورٹر) اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابر ختم ہوگیا دونوں ٹیمیں مقررہ وقت تک کوئی گول اسکور نہ کرسکیں پاکستان نے میچ کے دوران کئی مواقع پیدا کیے …
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) واپڈا کے وائلڈ کارڈ انٹری ہولڈر عبداللہ نواز اور سندھ کی دامیہ خان نے امریکن بزنس کلب نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ بوائز انڈر 19 کے فائنل میں عبداللہ نواز نے پنجاب کے عبداللہ ندیم کو 12-10، 11-5، 11-5 سے شکست دی، جبکہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
کولمبو (ویب اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو 88 رنز سے ہرا دیا۔ اس سے قبل پاکستان کو پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ اتوار کو پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کراچی پریس کلب کے زیراہتمام کے پی سی سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ فائنل میں سنو نیوز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈان نیوز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ ہفتہ اور اتوار کی شب …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) امریکن بزنس کلب نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنلز میں سندھ کی ویشنوی نے گرلز انڈر 15 کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی نمرا بتول کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کر دیا اور کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سندھ کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی سی بی کی ہدایت پر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ٹو کے زیراہتمام جاری پروفیسر اعجاز فاروقی 20/T انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز مکمل ہوگئے، جن میں داؤد اسپورٹس اور گلشنِ معمار کرکٹ کلب نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل …
مزید پڑھیں اکتوبر 5, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سنو نیوز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی پریس کلب سپر سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا فائنل میں سنو نیوز نے ڈان نیوز کو یکطرفہ مقابلے میں چار وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی جیت لی۔ ڈان نیوز کی ٹیم …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کراچی, کھیل
Karachi, (Sports Reporter) The FIFA Council, in its meeting on 1 October 2025, appointed Pakistan Football Federation (PFF) President Syed Mohsen Gilani as a member of the FIFA Youth Boys Competitions Committee. The committee is chaired by FIFA Council member Mathurin De Chacus of Benin. The FIFA Youth Boys Competitions …
مزید پڑھیں اکتوبر 3, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) امریکن بزنس کلب نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز پی ایس ایف جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس، پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں ہوا۔ سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ اس ایونٹ میں آٹھ لاکھ روپے مالیت کی انعامی رقم رکھی گئی ہے …
مزید پڑھیں