اگست 6, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام جاری پروفیسر اعجاز احمد فاروقی ٹی ٹوئنٹی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پاک فرمان، الشہزاد اور لاثانی اسپورٹس نے فتوحات سمیٹ لیں، جبکہ دوآب، ینگ کوآپریٹرز اور سنگم اسپورٹس کو شکست کا …
مزید پڑھیں اگست 5, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش خان مہر نے لیاری فٹبال اکیڈمی کی ناروے کپ میں عدم شرکت پر ایک کروڑ 84 لاکھ روپے کی سرکاری گرانٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فنڈز کسی اور ایونٹ میں …
مزید پڑھیں اگست 4, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
لاڈرہل، (ویب /اسپورٹس ڈیسک) صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ 14 رنز سے جیت کر ویسٹ انڈیز کو 2-1 سے شکست دے دی۔ یہ میچ سنڈے کی شام سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم، …
مزید پڑھیں اگست 4, 2025 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
اسلام آباد، (ویب/ اسپورٹس ڈیسک) اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس صدر بیگم عشرت اشرف کی صدارت میں ہوا، جس میں نیشنل یوتھ گیمز اور کراچی میں ہونے والے نیشنل گیمز میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری جنرل رضوان الحق رازی اور …
مزید پڑھیں اگست 4, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے گراس روٹ سطح پر فٹبال کے فروغ کے لیے کینڈی لینڈ کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ انڈر-17 ٹرائلز کے ذریعے باصلاحیت کھلاڑیوں کو قومی ٹرائلز میں شامل کیا جائے گا، جن کی نگرانی پی ایف ایف کی نامزد کوچنگ …
مزید پڑھیں اگست 4, 2025 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز نے جیسن ہولڈر کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں دو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ لاڈرہل میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے 134 رنز کا ہدف …
مزید پڑھیں اگست 3, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی صرف دیہی نہیں بلکہ شہری علاقوں کی بھی نمائندہ جماعت ہے۔ انہوں نے ملیر یونین فٹبال اسٹیڈیم، کمیونٹی سینٹر سمیت تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور کہا کہ رواں مالی سال میں کراچی …
مزید پڑھیں اگست 3, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (ویب/اسپورٹس ڈیسک) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کے خصوصی اجلاس میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوہرے معیار اور جانبدار رویے پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں کی آئندہ شرکت پر پابندی کا متفقہ فیصلہ کیا گیا۔ پی …
مزید پڑھیں اگست 2, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا آئرلینڈ کے دورے کے لیے کراچی میں جاری تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ٹیم کل (اتوار) صبح آئرلینڈ روانہ ہوگی اور دوپہر تک ڈبلن پہنچ جائے گی۔ آئرلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان …
مزید پڑھیں اگست 2, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محکمہ کھیل سندھ کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی معرکۂ حق کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے اورنگی ٹاؤن میں باکسنگ چیمپئن شپ 2025 کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس ایونٹ میں نوجوان باکسرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور جوش و جذبے سے بھرپور …
مزید پڑھیں