جنوری 21, 2026 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
اسلامآباد، (اسپورٹس ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ہاکی کو زوال سے بچانے کے لیے ہاکی پر ایڈہاک کمیٹی قائم کی جائے اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے لیے ایک غیر جانبدار صدر نامزد کیا …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سندھ حکومت نے رواں سال جنوری سے جون 2026 کے دوران صوبہ بھر میں 18 میگا اسپورٹس ایونٹس کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا ہے، جن میں تھر جیپ ریلی، سندھ گیمز، اسپیشل گیمز اور مختلف ثقافتی و روایتی کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں۔ اس …
مزید پڑھیں جنوری 18, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون کے چوتھے راؤنڈ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ کا ایک یادگار ریکارڈ قائم ہو گیا، جب پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کی اجازت سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیرِاہتمام منعقدہ پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹر کلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ گلبرگ جیمخانہ، المنصورہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں …
مزید پڑھیں جنوری 17, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی،(اسپورٹس رپورٹر) سندھ جرنلسٹس اسپورٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے اگلے دو سال کے لیے انتخابات 27-2026 کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جو 4 فروری 2026 کو ہوں گے۔ یہ فیصلہ سجاس کی سالانہ جنرل کونسل کے اجلاس میں متفقہ طور پر کیا گیا۔ سجاس کی سالانہ جنرل …
مزید پڑھیں جنوری 14, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام نیشنل بینک گولڈن جوبلی قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے دوسرے روز این بی پی اسپورٹس کمپلیکس، کلفٹن کراچی میں راؤنڈ رابن لیگ کے مزید مقابلے کھیلے گئے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نوید کپاڈیہ کے مطابق سندھ کے عبدالستار …
مزید پڑھیں جنوری 13, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/سپورٹس رپورٹر ) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ ایوارڈز 2025 کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں کھیلوں اور اسپورٹس جرنلزم کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈز، گولڈ میڈلز اور کیش انعامات سے نوازا گیا۔ …
مزید پڑھیں جنوری 12, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
ڈمبولا، (اسپورٹس رپورٹر) بارش سے متاثرہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سری لنکا نے ڈک ورتھ لوئس اسٹرن (ڈی ایل ایس) طریقۂ کار کے تحت پاکستان کو 14 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ رنگیری ڈمبولا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں سری …
مزید پڑھیں جنوری 12, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرنچائز کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دو پی ایس ایل ٹیموں کی کامیاب نیلامی اور ریکارڈ …
مزید پڑھیں جنوری 10, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کراچی کڈز نے پاکستان ٹیپ بال فیڈریشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ پاکستان ٹیپ بال پریمئر لیگ جیت لی۔ نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں کراچی کڈز نے راولپنڈی رائلز کو 6 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام …
مزید پڑھیں