Home / کھیل (page 60)

کھیل

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان، مہمان ٹیم 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی، دورے میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے شامل

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی۔ یہ پاکستان کی آئی سی سی ویمنز چیمپیئن شپ 25-2022 کی پاکستان میں آخری سیریز ہوگی۔ تین ون ڈے میچز آئی سی سی …

مزید پڑھیں

سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب۔

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ شہلا رضا کا انتخاب پی ایچ ایف کانگریس ممبران نے کراچی میں منعقدہ اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کےکانگریس ممبران کے علاوہ ملحقہ ڈیپارٹمنٹس نے بھی حصہ لیا۔ پی ایچ …

مزید پڑھیں

کرکٹ اسٹریلیا نے پاکستان اسٹریلیا کرکٹ سیریز کی حتمی شکل دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کی سیریز کے مقامات کو حتمی شکل دے دی۔ رواں برس پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی پاکستان کرکٹ ٹیم کو 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز نومبر میں کھیلنی ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری مرتبہ پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن بن گئی ،فائنل میں ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز کو2 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل جیت لیا،میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ نے 160 رنز کاہدف …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کا فائنل کل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائٹڈ کے درمیان ہوگا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ 9 کا فائنل کل اسلام آباد یونائٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ہراکر فائنل میں جگہ بنائی ہے جبکہ اسلام آباد یونائٹڈ نے ایلیمنیٹر میں کوئئٹہ اور زلمی کو …

مزید پڑھیں

پاکستان میں فروری میں ٹرائی سیریز ہو گی، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمز جنوری کے آخر میں پاکستان آئیں گی ۔چئیرمین پی سی بی

لاہور، (نوپ اسپورٹس) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دئبی میں آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائن پرجنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے چئیرمین لاسن نیڈوو (Mr Lawson Naidoo)اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈکے چیئرمین راجر ٹوسے (Mr Roger Twose) سے ملاقات کی ۔ملاقات میں پاکستان میں فروری میں تین …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔سیریز کے …

مزید پڑھیں

سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 21 مارچ سے شروع ہوگا

سنگاپور، ( نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 21 مارچ سے سنگاپور کے لگنا نیشنل گالف ریسارٹ کلب میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ سنگاپور کلاسک ایک پیشہ ور گولف ٹورنامنٹ ہے جو یورپی ٹور پر کھیلا جاتا ہے۔یہ ٹورنامنٹ کا …

مزید پڑھیں

ایس- او- اے کے صدر سردار محمد بخش خان مہر کو اینٹی کرپشن اور اسپورٹس کے محکمےکا قلمدان ملنے پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر جنید علی شاہ اور سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کی جانب سے مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر جنید علی شاہ اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کی جانب سے اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تمام ایسوسی ایشنز کے صدرو، سیکرٹریز اور ممبرز کی جانب سے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے …

مزید پڑھیں