مئی 29, 2019 اہم خبریں, کھیل
گجرات/ کوٹلہ ارب علی خاں (خصوصی رپورٹ) حنان حسن میموریل فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ سمرالہ اختتامی مراحل میں داخل، سیمی فائنل میں ٹاکرا کے بعد ککرالی ایف سی اور ہنٹر ایف سی سمرالہ فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میچ آج 29 مئی 2019ء بروز بدھ کو رات 09:00 بجے شروع …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کو اگلے سال ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی۔ سری لنکن بورڈ سے بات چیت میں بھی پیش رفت ہوئی جس کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی راہیں ہموار ہونے لگ گئیں۔ ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس سنگاپور میں منعقد ہوا جس …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, کھیل
لندن (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 سے قبل دوسرے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ ساؤتھ ایمٹن میں کھیلے گئے دوسرے وارم اپ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, کھیل
لندن (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 سے قبل پہلے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، لیڈز کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 160 رنز بنائے۔ محمد نبی کے علاوہ کوئی بھی افغان بلے …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, کھیل
لندن (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے عہد کے مایہ ناز فاسٹ بالر وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم سخت محنت کرے تو ورلڈ کپ 1992 کی تاریخ دوبارہ دہرا سکتی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے لندن میں ذرائع …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, کھیل
کارڈف (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ بارش کے باعث بغیر شروع ہوئے ہی ختم ہوگیا۔ ورلڈ کپ سے قبل ٹیموں کے وارم اپ میچز کھیلے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں پاکستان کو اپنا دوسرا میچ آج بنگلا دیش کے خلاف …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, کھیل
برسٹل (سپورٹس ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کو عالمی کپ سے قبل کھیلے گئے وارم اپ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دیدی۔ برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے دو سو تریسٹھ رنز …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (بیورو رپورٹ) قومی پیسر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ناقدین منفی باتیں زیادہ کرتے اور مثبت پہلو بھول جاتے ہیں۔ حالانکہ وہ پاکستانی ٹیم کیلئے محنت کرتے ہیں لہٰذا ایک یا دو میچوں میں خراب کارکردگی کو نظر انداز کردینا چاہئے کیونکہ ایسے وقت کھلاڑی کو سپورٹ کی …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے سے قبل سیکیورٹی خدشات منتظمین کے اعصاب پر سوار ہوگئے۔ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 16 جون کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ہوگا، میڈیا کے مطابق میچ کی سیکیورٹی کیلئے انتظامیہ نے منصوبہ بندی شروع کردی ہے، …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (بیورو رپورٹ) سرفراز احمد کی عدم دستیابی پر ’’بابر اعظم ‘‘ متبادل وکٹ کیپر ہوں گے ٗان کے تینوں کزن کامران اکمل، عمراکمل اور عدنان اکمل وکٹ کیپر بیٹسمین ہیں، بابر اعظم خود بھی کیپنگ کرتے رہے ہیں سرفراز احمد کے عدم دستیاب ہونے کی صورت میں بابر اعظم …
مزید پڑھیں