Home / اہم خبریں / ورلڈ کپ 2011 میں 5 میچوں میں 8 اور عالمی کپ 2015 میں 7 میچوں میں 16 وکٹیں حاصل کی تھیں جو کسی کو بھی یاد نہیں ہیں۔ قومی پیسر وہاب ریاض

ورلڈ کپ 2011 میں 5 میچوں میں 8 اور عالمی کپ 2015 میں 7 میچوں میں 16 وکٹیں حاصل کی تھیں جو کسی کو بھی یاد نہیں ہیں۔ قومی پیسر وہاب ریاض

لاہور (بیورو رپورٹ) قومی پیسر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ناقدین منفی باتیں زیادہ کرتے اور مثبت پہلو بھول جاتے ہیں۔ حالانکہ وہ پاکستانی ٹیم کیلئے محنت کرتے ہیں لہٰذا ایک یا دو میچوں میں خراب کارکردگی کو نظر انداز کردینا چاہئے کیونکہ ایسے وقت کھلاڑی کو سپورٹ کی زیادہ ضروت ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ خواہ اب بھی یہی سمجھتے رہیں کہ ان کا فلوک لگا ہے یا سفارش کی گئی ہے لیکن انہیں کم از کم سپورٹ تو کرنا چاہئے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ورلڈ کپ 2011 میں انہوں نے 5 میچوں میں 8 اور عالمی کپ 2015 میں 7 میچوں میں 16 وکٹیں حاصل کی تھیں جو کسی کو بھی یاد نہیں ہیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے